وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں مونس الٰہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور مزید پڑھیں

آرمی چیف قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیراعظم اور دیگر سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قطر کے نائب وزیراعظم و وزیرمملکت برائے دفاع ڈاکٹرخالد بن محمد اور مزید پڑھیں

اینٹی ریپ آرڈیننس، پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات

اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 پر عملدرآمد کے معاملے پر پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کردیے گئے۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں 112 پراسیکیوٹر جنرل مزید پڑھیں

قومی ٹیم کارڈف میں انگلینڈ کیخلاف ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھ سکے گی؟

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ون ڈے کا میدان جمعرات کو کارڈف میں سج رہا ہے جس سے قبل گرین شرٹس نے آخری تیاریوں کے طور پر بدھ کو بھرپور ان ڈور ٹریننگ سیشن کیا۔ پاکستانی مزید پڑھیں

پی پی رہنما ملک شاہان قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بلاول کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر مزید پڑھیں

لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا

لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا ہے۔ لندن ہائی کورٹ کی جانب سے 98 صفحات پر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے، 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کرگئے اور 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام کے اقدامات پر امریکا پاکستان کا مشکور

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا اپنے ایک بیان میں کہنا مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی کے ضلع جنوبی میں انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بازاروں،سینما گھروں،ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں میں کام کرنے والے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں