اولمپکس میں ریکارڈ اور سونے کا تمغہ، علی ظفر نے ارشد کیلئے کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کے لیے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ مزید پڑھیں

حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی برآمدات مزید پڑھیں

بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں ملوث ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا کی تمام رپورٹس مسترد کر دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا نائب مزید پڑھیں

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکرٹری ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپ دیں

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ مزید پڑھیں

لاہور: ڈرون کے ذریعے سرحد پار منشیات اسمگلنگ کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور سے سرحدپار منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور سے سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ملزم کی شناخت احسن علی کے مزید پڑھیں

لاہور: چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے 2 بھائی گرفتار

لاہور : چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے 2 بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے رہائشی 2 بھائیوں وارث اور علی عباس نے گھر سے 70 لاکھ روپے چوری ہونے مزید پڑھیں

ساس بننے کیلئے تیار نہیں تھی اس لیے کچھ غلطیاں ہوئیں: صبا فیصل کا اعتراف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہےکہ وہ ساس بننے کیلئے تیار نہیں تھیں اس لیے کچھ غلطیاں ہوئیں۔ صبا فیصل ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مہمان بنیں جہاں ان سے ساس مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ پی ٹی مزید پڑھیں