امریکا نے بگرام ہوائی اڈہ رات کی تاریکی میں بغیر بتائے خالی کیا اور امریکی فوج نے روانگی کے وقت ہوائی اڈے کی روشنیاں بند کیں جب کہ اس حوالے سے نئے افغان کمانڈرکو آگاہ بھی نہیں کیا گیا۔ افغان مزید پڑھیں
کراچی میں گزشتہ روز سے اب تک شہر میں 3 پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافے کے بعد گزشتہ روز مزید پڑھیں
عراقی ائیر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی ائیر لائن ‘فلائی بغداد‘ کی جانب سے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترجمان افغان اعلیٰ کونسل قومی مصالحت ڈاکٹر مجیب رحمان رحمانی نے کہا ہے کہ طالبان کہتے رہے ہیں کہ وہ غیرملکی قابض فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں اور اب غیرملکی فورسز جاچکی ہیں اس لیے ہمیں اب ایک دوسرے مزید پڑھیں
گوجرانوالہ۔طلبا کا انٹر میڈیٹ کے پیپر کینسل کروانے کے لیے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج ،طالب علموں کی حکومت کے خلاف نعرے باذی ،اگر امتحان ملتوی نہ کیے گئے تو مذید احتجاج کریں گے ۔طلبا طلبا نے انٹر میڈیٹ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے خاتون سمیت پانچ ملزمان گرفتار تھانہ جناح روڈ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والےپانچ ملزمان مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ۔پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے بہت بھاری قیمت ادا کی، امریکہ افغان جنگ میں پاکستان نے ستر ہزار لوگوں کی قربانیاں دیں ، امریکہ ٹریلین مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس مزید پڑھیں
کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.70 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5171 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 502 افراد میں وائرس کی مزید پڑھیں