دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں مزید پڑھیں

دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے: ترجمان افغان طالبان

قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ تمام غیر مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز اسٹارز کی ساتھی اداکاراؤں کے لباس پرشدید تنقید

پاکستان کے معروف اداکاروں نے گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز کی تقریب سے اداکاراؤں کی وائرل ہونے والی تصاویر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کے زیرِ اہتمام منعقد کی جانے والی مزید پڑھیں

پیر تک گیس اور بجلی کی صورتحال بہتر ہوجائے گی، حماد اظہر کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر تک پاور اور گیس سیکٹر میں بہتری آئے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کاکہنا تھاکہ سوئی سدرن کی گیس فیلڈ کی تین دن پہلے مرمت مکمل مزید پڑھیں

برطانوی طلبہ نے کورونا ٹیسٹ مثبت لانے کیلئے کینو کا جوس استعمال کرنا شروع کردیا

برطانیہ میں اسکول کے طلبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کینو کا جوس کورونا ٹیسٹ کیلئے استعمال ہونے والی کِٹ پر ڈالنے سے نتیجہ مثبت آجاتا ہے۔ طلبہ کے مطابق مالٹے کا جوس اگر ’کووڈ لیٹرل فلو ٹیسٹ‘ میں استعمال مزید پڑھیں

اپوزيشن آئندہ الیکشن میں بھی عمران خان کا مقابلہ نہيں کرسکتی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزيشن عمران خان کیلئے ترنوالا ہے اور اس کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں۔ راولپنڈی کی لال حویلی میں جلسہ عام سے خطاب میں شیخ رشید نے اپوزيشن کو نشانے پر مزید پڑھیں