کراچی: چالان کیلئے روکنے پر ڈمپر نے پولیس افسر کو کچل دیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سب انسپکٹر نے چالان کرنے کے لیے ڈمپر کو روکا تو ڈمپر ڈرائیور پولیس اہلکار کو روندتا ہوا فرار ہو گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق عبداللہ کالج کے قریب ٹریفک قوانین کی خلاف مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کے سرچ آپریشن میں دو دہشتگرد مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں آپریشن کیا گیا جس میں لادی گینگ کے اہم رکن کو رمضان گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا مزدور کی تعریف سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ

حکومت سندھ نے مزدور کی تعریف سے متعلق قانون میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قانون میں ترمیم کے مطابق ڈیلی ویجز اور سیزنل ورکرز کو بھی مزدور کے برابر مراعات ملیں گی جبکہ مستری، ڈرائیور، کنڈیکٹرز، گھریلو ورکرز مزید پڑھیں

ایچ ای سی 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر راضی

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، کیوی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

پروفیسر حفیظ سمیت دیگر نام سینٹرل کنٹریکٹ میں جگہ نہ بناسکے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے اور کنٹریکٹ میں تین مختلف کیٹیگریز اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شامل کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا ویکسین کی 38 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب میں کورونا ویکسین کی 38 ہزار سے زائد خوراکیں مبینہ طورپر ضائع ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سب سے زیادہ ویکسین لاہور میں ضائع ہوئی جس کی تعداد 2 ہزار 959 ہے، مزید پڑھیں