پاکستان نے قومی ادارہ صحت میں ’پاک ویک‘ ویکسین کی دوسری کھیپ تیار کر لی۔ این آئی ایچ حکام کے مطابق پاکستان کے ماہرین نے پاک ویک ویکسین کی 9 لاکھ خوراکیں تیار کی ہیں جس میں سے دو لاکھ مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر مقبول بنگلادیش کے معروف عالم دین احمداللہ نے فتویٰ دیاہے کہ فیس بک پر کسی کا مذاق اڑانے کی نیت سے ’ہاہا‘ کا ایموجی استعمال کرنا حرام ہے۔ فیس بک اور یوٹیوب پر 22 لاکھ سے زائد فالورز مزید پڑھیں
کورونا وائرس کےکیسز میں کمی آتے ہی پاک بھارت سرحد ایک روز کے لیےکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 28 جون کو 461 افراد بھارت جائیں گے،جن میں 405 بھارتی شہری شامل ہیں، یہ افراد کورونا کے باعث مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن کیلئے پالیسیاں درست نہیں ہوں گی تو ایسے واقعات بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت افغانستان کے معاملے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز سے متعلق نئی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہوگئے اور ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں 11ویں نمبر مزید پڑھیں
چارسدہ: ضلع کچہری کےاحاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق چارسدہ کی ضلعی کچہری میں مسلح افراد نے وکیل کے چیمبر میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں مزید پڑھیں
ساؤتھمپٹن : بھارت کو 8 وکٹوں سے دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہےکہ افغانستان کے اندر اور باہر دونوں جگہ امن خراب کرنے والوں سے خبردار رہنا ہوگا۔ مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں
ماحولیاتی ماہرین نے ماسک کے حوالے سے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ماسک کا استعمال عام ہوگیا ہے اور کروڑوں افراد ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔ ایسے میں ماہرین نے بھی ماحولیاتی مزید پڑھیں
سروسزانٹرنیشنل ہوٹل لاہور کی قیمت فروخت میں کمی کردی گئی۔ ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق سروسزہوٹل لاہورکی نظرثانی شدہ ریزرو پرائس میں 30 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سروسز ہوٹل لاہورکی نظر ثانی شدہ مزید پڑھیں