پاکستان: کورونا سے 38 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.39 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیالانگو نے کہا کہ عثمان مزید پڑھیں

بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی: ترک میڈیا کا دعویٰ

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانےکی کوشش کی جاسکے۔ ترک میڈیا کے مطابق افغان طالبان اور بھارتی حکام کی مزید پڑھیں

مودی سرکار کا نیا ڈرامہ، حریت قیادت نظر انداز، 14کشمیری رہنما دہلی طلب

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈراما رچاتے ہوئے کشمیریوں کی نمائندہ کل جماعتی حریت کانفرنس کو نظرانداز کرکے سابق کٹھ پتلی وزرائے اعلیٰ سمیت 14 کشمیریوں کو نئی دہلی طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نام نہاد مزید پڑھیں

کانگریس کا مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے مودی سرکاری سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست 2019 کا اقدام مزید پڑھیں

اعصاب پر کنٹرول رکھنے والا فائنل میں کامیاب ہوگا: کپتان پشاور زلمی

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ فائنل میں وہ کامیاب ہوگا جو اعصاب پر کنٹرول رکھے گا۔ پاکستان سپُر لیگ 6 کا فیصلہ کن معرکہ آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں