انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں موجود ارکان نے ہوٹل آئسولیشن کے لیے رپورٹ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق لاہور کے ہوٹل میں پہنچنے پر تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی،تمام مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد وائرس سے اموات کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی سے مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زائدزخمی ہوگئے۔ لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، عارف والا اور قصور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں شام کے وقت چلنے والی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کی جہلم ویلی میں کنٹرول لائن کے قریب گاؤں میں ماں اور تین بچے نالے میں بہہ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ جہلم ویلی گاؤں کھلانہ میں پیش آیا جہاں نالہ عبور کرتے ہوئے ماں اور تین مزید پڑھیں
لاہور: ٹاؤن شپ انویسٹی گیشن پولیس نےسابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف اور اس کے شوہر کو گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق افشاں لطیف اور اس کے شوہر نوشاد حمید کو ایک سال پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
شربت فروخت کرنے والے ایرو ناٹیکل انجینئر عبدالملک کی رپورٹ دنیا بھر میں لاکھوں افراد نے دیکھی، کئی نجی اداروں کی جانب سے رابطہ بھی کیا گیا لیکن عبدالملک کو افسوس ہے کہ اس شعبے سے تعلق رکھنے والے ادارے مزید پڑھیں
لاہور: ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹر میں صرف سائنو ویک ویکسین لگائی جارہی ہے جو ایکسپو سینٹر کے ہال نمبر ایک اور تین میں لگائی جارہی ہے جب کہ مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادرکا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہر کام میرٹ اور انصاف پر کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انصاف لائرز فورم کے وفد سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثے میں ماں، بیٹا اور ایک بیٹی مزید پڑھیں