پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہوگئی

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہنگامہ: سراج الحق کا ملوث ارکان سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ منصورہ لاہور میں یوتھ بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں

ارطغرل کے ہیرو انگین آلتان سے فراڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

ترک ڈرامہ ارطغرل کے ہیرو انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو لاہور کی سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ دنیا بھر میں مقبول عام ترک ڈرامے ارطغرل کے ہیرو انگین آلتان کو پاکستان بلایا اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کی فیری فلائٹس کیلئے غیر ملکی اسٹیشنز پر ڈس انفیکٹ کرنے کی شرط میں نرمی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی فیری فلائٹس کو غیر ملکی اسٹیشنز پر ڈس انفکیٹ کرنے کی شرط میں نرمی کردی۔ سو ل ایوی ایشن کے مطابق پی آئی اے نے درخواست کی تھی کہ قومی ائیرلائن مزید پڑھیں

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

کراچی: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر فیس کٹوتی کی وضاحت کردی۔ سیما کامل نے کہا کہ کورونا سے پہلے کوئی بینک رقم منتقلی پر 100 روپے اورکوئی 400 روپے تک لیتا تھا لیکن کورونا کے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں رام کہانی سنا کر قوم کا وقت ضائع کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں رام کہانی سنا کر قوم کا وقت ضائع کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک مزید پڑھیں