الہ دین پارک کی الاٹمنٹ کے وقت صوبائی حکومت پیپلز پارٹی کی تھی: ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے الہ دین پارک کی الاٹمنٹ کے وقت شہر میں فہیم الزمان ایڈمنسٹریٹر تھے جب کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت تھی۔ ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان مزید پڑھیں

امریکی دوا سازکمپنی نووا ویکس کا اپنی کورونا ویکسین کے 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ

امریکی دوا سازکمپنی نوواویکس نے اپنی کورونا ویکسین کے 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ کردیا۔ نوواویکس کے مطابق کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ان کی بنائی ویکسین کورونا کیسز میں 100 فیصد تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب رہی۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، نیشنل انشورنس کمپنی کے سابق سی ای او گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) میں ایک اور بڑے اسکینڈل پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کیپٹن ریٹائرڈ جمیل اختر کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی خورشیدشاہ کے بھتیجے غلام مرتضیٰ شاہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کینیڈا میں شہید پاکستانی خاندان کےقتل کے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کےقتل کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کردی گئیں۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن کی عدالت میں ملزم نیتھینیل ولٹمین کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

نیٹو نے انخلا کے بعد افغان فوجیوں کی ٹریننگ کیلئے قطر سے فوجی اڈہ مانگ لیا

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے افغانستان سے انخلا کے بعد افغان فوجیوں کی ٹریننگ کیلئے خلیجی ملک قطر سے فوجی اڈہ مانگ لیا۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر جو بائیڈن نے یکم مئی سے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا مزید پڑھیں