فردوس عاشق چیمپئن ہیں!

ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے مزید پڑھیں

(ن) لیگ کے ناراض رکن جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کیلئے درخواست دیدی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔ جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال لیگی ارکان کی الگ نشستوں کے لیے درخواست اسپیکر کو جمع کرائی ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

بابوسر ناران روڈ کو چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

ضلع دیامر کی انتظامیہ نے شاہراہ بابوسر ناران روڈ کو صبح 4 سے شام 6 بجے تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوسٹر، بسیں اور ٹرک شاہراہ بابوسر ناران سڑک کا استعمال نہیں مزید پڑھیں

سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ سعودی عرب نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی سِم بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ جو ویکسین مزید پڑھیں

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نظرثانی شدہ تاریخوں کا اعلان ہوگیا

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون سے 10 جولائی تک ہوں گے۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ پروفیسریوسف بلوچ نے بتایاکہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کی نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی جس مزید پڑھیں