بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں ریکارڈ

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، بلوچستان کے شہر نوکنڈی میں درجہ حرارت 48 اور پشاور میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا پارہ بھی بڑھ گیا مزید پڑھیں

بجٹ میں تعلیمی امور اور خدمات کیلئے 91 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں تعلیمی امور اور خدمات کیلئے 91.97 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پرائمری اور پرائمری تعلیم سے قبل امور وخدمات کیلئے 3.021 ارب روپے، ثانوی تعلیمی امور مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے 244 سالہ تاریخ میں پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی

پاکستانی نژاد امریکی شہری زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزازحاصل ہوگیا۔ امریکی سینیٹ نے پہلے زاہد قریشی کی بطوروفاقی جج منظوری دی جبکہ سینیٹ میں ان کے حق میں 81 جبکہ مخالفت مزید پڑھیں

جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا: قادر مندوخیل

پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہےکہ وہ فردوس عاشق کے نوٹس کا جواب ایف آئی آرسے دیں گے۔ ایک بیان مین قادر مندوخیل نے کہا کہ وہ جوڈوکراٹے کے ماسٹر ہیں لیکن فردوس عاشق خاتون ہیں اس لیے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: ٹیکس اتھارٹی کے صوابدیدی اختیارات میں کمی کی تجویز

وفاقی بجٹ 22-2021 میں انکم ٹیکس اتھارٹی کے صوابدیدی اختیارات میں کمی کی تجویز بھی دی گئی ہے اور ٹیکس گزاروں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت مزید پڑھیں

کہتا تھا گھبراؤ مت لیکن سارے گھبرا گئے، 3 سال سے جو تکالیف تھیں ختم ہوگئیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف مزید پڑھیں