’پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) بالکل بچوں کی طرح مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 27 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق مختلف مقامات پر آسمانی بجلی زیادہ ترکھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں پر گری۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، گلشن حدید، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیا ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے 3 مریض انتقال کرگئے

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے 3 مریض انتقال کرگئے ہیں، ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں گوجرانوالا، فیصل آباد اور وہاڑی سے رپورٹ ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کےاعدادوشمار کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

سعودی عرب کی معاونت سے پاک افغان امن کے موضوع پر علماء کانفرنس کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب کی معاونت سے پاک افغان امن کے موضوع پر علماء کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال پر علماء کانفرنس آئندہ جمعرات کو ہوگی۔ پاک، افغان علماء ورچوئل مزید پڑھیں

مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے ’قصابِ بوسنیا‘ کی عمر قید کی سزا برقرار

دی ہیگ میں قائم اقوام متحدہ کی اپیل کورٹ نے بوسنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والے سابق سرب جنرل راتکو ملادیچ المعروف ’قصابِ بوسنیا ‘ کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا ہے۔ 22 نومبر 2017 کو مزید پڑھیں

امریکی ڈرون ٹینکر نے فضا میں جنگی طیارےکو فیول فراہم کرکےتاریخ رقم کردی

امریکی فوج کے ڈرون ٹینکر نے پہلی بار فضا میں جنگی طیارے کو فیول فراہم کرکےتاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ نے بتایا ہے کہ یہ تاریخ ساز واقعہ پیر کے روز پیش آیا جب ایک مزید پڑھیں