اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قائمہ کمیٹی نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹ سےکرانے اور اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ترامیم بھی منظور کرلیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔ جی نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، فوجی اڈوں مزید پڑھیں
گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید 7 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کےمطابق حادثے کے 100 زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے جب کہ لودھراں مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً 4 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد مزید پڑھیں
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کا پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا قیام ضلعی انتظامیہ اور بینک آف پنجاب کے تعاون سے کیا گیا ہے جس کا افتتاح صدر مزید پڑھیں
لاہور: جوہر ٹاؤن میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ جی نیوز کے مطابق پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا تاہم اب تک ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ دوسری جانب صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجاز عالم مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئیں۔ گرین ٹاؤن لاہور کے نجی اسکول میں دھوپ سے بچاؤ کے لیے ڈالی گئی ترپال خستہ حال دیوار سمیت طالبات مزید پڑھیں
معروف ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ نے سوشل میڈیا پر زیر بحث موضوع کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ و ماڈل نے انسٹاگرام پر ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے ہانیہ عامر اور عاصم مزید پڑھیں
کئی سالوں سے مارے یا پکڑے گئے مطلوب جرائم پیشہ افراد کے سروں کی قیمت اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملنے جارہی ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے سلمان بٹ اور محمد آصف کی راہ میں پی سی بی نہیں آئی سی سی رکاوٹ تھی۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا مزید پڑھیں