’چھوٹے کاروباروں کیلئے فنانسنگ اسکیم شروع کررہے ہیں‘

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کاٹیج انڈسٹری سمیت چھوٹے کاروبار کے لیے 10 ملین روپے تک فنانسنگ اسکیم شروع کی جارہی ہے جس میں گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ لاہور چیمبرکے صدرمیاں طارق مصباح اور مزید پڑھیں

8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون چارج کرنے والا چارجر متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیاؤمی نے 8 منٹ جیسے مختصر دورانیے میں اسمارٹ فون مزید پڑھیں

حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کیساتھ ہوا، شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اعداد و شمار میں ہیر پھیر سے درست منصوبہ بندی ناممکن ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ حکومت مزید پڑھیں

گوجرانوالا میں عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجود پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا انعقاد

گوجرانوالا میں عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجودحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔ سیٹلائٹ ٹاؤن کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن کیلئے پنڈال سجایا گیا جہاں پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کیسز میں کمی پر کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

صوبہ پنجاب میں کورونا کیسز کم ہونے پر کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جمناسٹک،کرکٹ، باسکٹ بال، والی بال، ویٹ مزید پڑھیں

عمران خان سب کچھ دینے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او نہیں، شاہ محمود

چوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سب کچھ دینے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او نہیں ملے گا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ اللہ کی رحمت مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ہمسایہ ممالک سے کم ہے، معاون خصوصی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے تابش گوہر کا کہنا تھاکہ خام تیل کی قیمتوں مزید پڑھیں