ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر: ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 33 ہوگئی۔ جی نیوز کے مطابق ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب مزید پڑھیں

تاجروں , فیکٹری و کارخانہ مزدوروں کی کورونا ویکسی نیشن کیلئے گوجرانوالہ چیمبر میں سنٹر بنانے کا فیصلہ

چیمبر آف کامرس میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس میں تاجروں ، فیکٹری اورکارخانہ مزدوروں کو ویکسی نیشن کی جائے گی، گوجرانوالہ چیمبر کے صدر عمر اشرف مغل نے ہیلتھ اتھارٹی کی ڈی ایچ اوڈاکٹر مزید پڑھیں

ملالہ کے شادی سے متعلق بیان پر تنازع کھڑا ہوگیا

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا برطانوی فیشن میگزین ‘ووگ’ کو دیا گیا انٹرویو متنازع ہوگیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی کو ووگ میگزین کے مزید پڑھیں

پنجاب میں گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینےکی منظوری

پنجاب حکومت نےگریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینےکی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں کابینہ اجلاس کےبعد میڈيا بریفنگ میں کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات بڑھ رہے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی دارالحکومت میں پولیس پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نےکہا کہ کچھ عرصے سے اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات بڑھ مزید پڑھیں

پنجاب میں 7 جون سے اسکولز مکمل طور پر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب بھر میں نجی و سرکاری اسکولز 7 جون سے مکمل کھل جائیں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں میں مزید پڑھیں