پیرس اولمپکس میں کل 2 پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی

پیرس میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپک گیمز میں کل پاکستان کی 2 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی۔ کشمالہ طلعت شوٹنگ اور فائقہ ریاض ایتھلیٹکس میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گی۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے کا دورہ

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس ایونٹس کے حوالے سے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے آندرےکورنیلووف نے ٹینس سینٹر کا دورہ کیا اور انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا۔ نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس سینٹر میں مزید پڑھیں

ملتان: نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

ملتان میں نوجوان نے سڑک پر لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جناح روڈ پر نوجوان نےلڑکی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نےلڑکی کو قتل کرنے کےبعد مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے اپنی کون سی بلاک بسٹر فلم کو کوڑا کرکٹ کہا تھا؟ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی کا انکشاف

بالی وڈ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی نے انکشاف کیا کہ کنگ خان نے سپر ہٹ فلم ‘کل ہو نا ہو’ کو کوڑا کرکٹ کہا تھا۔ نکھل اڈوانی نے انٹرویو میں شاہ رخ خان کی مزاحیہ انداز میں فلم پر تنقید کرنے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے جس وجہ سے سیکڑوں افراد کے مزید پڑھیں

رواں مالی سال پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم برقرار، اسٹینڈرڈ اینڈ پورزکی رپورٹ

عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈز اینڈ پورز نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پورز کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ رواں مالی سال پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم کی سطح پر برقرار رہے گی، قرض ادائیگی کے مزید پڑھیں