لاہور: رائیونڈ روڈ پر ڈاکوؤں نے ایک کمپنی سیلز مین کو زخمی کرکے 20 لاکھ روپے لوٹ لیے جب کہ مغل پورہ میں ایک گھر سے 40 لاکھ روپے مالیت کا سامان اور کیش لوٹ لیا گیا۔ جی نیوز کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کل سے 35 سال عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن بھی شروع ہوجائے گی۔ وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کو مارنےکی بجائے انہیں بانجھ بنایا جائےگا اور آوارہ کتوں کو تربیت دے کر سکیورٹی اور سراغ رسانی کیلئے فروخت بھی کیا جاسکے گا۔ لاہور میں مزید پڑھیں
پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی مدد حاصل کر لی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے نمائندہ وفد مزید پڑھیں
وزارت پانی وبجلی کے فیصلوں کے باعث ملک کے چار بڑے سرکاری پاور ہاؤسز کو بند کردیا گیا جن میں ایسے پاور ہاؤسز بھی شامل ہیں جن کی استعداد بڑھانے کے لیے ملین ڈالرز کی ایڈ دی گئی۔ پاکستان میں مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کے الیکٹرک نے بھی شہر کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں
اداکارہ مایا علی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مایا علی کی قریبی دوست اور معروف ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی جانب سے اداکارہ کی اسپتال میں موجود تصویر شیئر کی گئی جس میں مزید پڑھیں
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں 15 سالہ لڑکے نے آٹھویں جماعت سے نویں جماعت میں پروموٹ نہ کرنے پر گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ 27 مئی کی شام کو پیش آیا جس میں 15 سالہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کے بقیہ ایڈیشن سے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے ہیں اور بھارت اور جنوبی افریقا کے براڈ کاسٹرز کو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.8 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں