راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ کو سرِعام چیلنج کردیا۔ فہد مصطفیٰ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ نیٹ پریکٹس کررہے ہیں، ان کی مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ والدہ کی جانب سے دیے جانے والے مستقل شادی کے دباؤ سے متعلق بیان پر کڑی تنقید کا شکار ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی آگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں میں 4162 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 106 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور اس طرح مزید پڑھیں
لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کی تفتیش ایک بار پھر تبدیل کردی گئی۔ جی نیوز کے مطابق مائرہ قتل کیس کی تفتیش سی آئی اے کینٹ سے ماڈل ٹاؤن کو دے دی گئی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
راولپنڈی: اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جو قانونی، تکنیکی اور معاشی ماہرین پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی جگہ پر ریڑھی اور چھابڑی والے موجود تھے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
شادی کے پرمسرت موقعے پر ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی تقریبات پر دوست احباب سمیت رشتہ دار رونق میلہ لگائیں تاہم آج کل کوویڈ کی سنگین صورتحال کے سبب بھارت کے کئی علاقوں میں کرفیو لگا ہوا ہے مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے 88 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 177 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 97 ہزار 468 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ،اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں آج اور کل لاک ڈاؤن ہے، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔ کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش ہوگی۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد ایک بار پھر مسجد اقصیٰ سے ملحقہ صحن میں کارروائی کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الاقصیٰ میں ہزاروں نمازی جمعے کی نماز کے بعد جنگ بندی پر خوشی منا مزید پڑھیں