بھارت میں 5 سالہ بچہ اپنے بیگ میں پستول رکھ کر اسکول لے گیا جہاں اس سے گولی چلنے سے طالب علم زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا جہاں 5 سالہ بچہ نرسری مزید پڑھیں
پیرس میں جاری اولمپکس میں شریک تیراک اینا کیرولینا کو اپنے تیراک بوائے فرینڈ کے ساتھ سیرو تفریح پر اولمپک سے باہر کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22سالہ اینا کیرولینا برازیل کی سوئمنگ ٹیم کا حصہ تھیں مزید پڑھیں
ایپل کے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کو ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس سیریز کے چاروں آئی فونز کے بارے میں مسلسل لیکس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سال کی مزید پڑھیں
کراچی: متحدہ عرب امارات نے خلیجی ممالک سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے جیو نیوز سے خصوصی مزید پڑھیں
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں 1200روپے تک اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے مزید پڑھیں
گائے یا بکرے کا گوشت زیادہ مقدار کھانے والے افراد میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے پر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی(آئی او سی) کی جانب سے تو کوئی انعامی رقم نہیں لیکن مختلف ملکوں نے اپنے ایتھلیٹس کیلئے پرکشش انعامات کا اعلان کیا ہے جس میں سرفہرست ہانگ کانگ ہے۔ ہانگ مزید پڑھیں
امریکا کے لیے 4 بار اولمپک مقابلوں میں شرکت کرنے والی 28 سالہ للی این زینگ کے والدین چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کیرئیر چھوڑ کر کسی عام فرد کی ملازمت شروع کردے۔ چینی نژاد امریکی ٹیبل ٹینس پلیئر مزید پڑھیں
کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں مزید پڑھیں