چکن، پیاز، انڈے، چینی اور آٹا سمیت 25 اشیاء مہنگی

ایک ہفتے میں چکن، پیاز، انڈے، چینی اور آٹا سمیت 25 اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی میں اعشاریہ آٹھ دو فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

سابق حکمران باتیں بناتے رہے اور ہم حقیقی منصوبےلائے ہیں: بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمران باتیں بناتے رہے اور ہم حقیقی منصوبےلائے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں وزیردفاع پرویزخٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

کراچی: معمولی تلخ کلامی پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، سے 2 افراد زخمی

کراچی: ڈیفنس کھڈا مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیفنس کھڈا مارکیٹ میں گاڑی پارک کرنے پر معمولی تلخ کلامی سے شروع ہوا جس دوران سکیورٹی گارڈ نے طیش مزید پڑھیں

ملکی معیشت پر عالمی اداروں سمیت حکومت کی پیشگوئیاں پیچھے رہ گئیں

عالمی مالیاتی اداروں کی ہی نہیں بلکہ حکومت کی اپنی پیشگوئیاں بھی پیچھے رہ گئیں اور رواں مالی پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 3.94 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

راچی میں المناک طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا جس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ طیارے میں خرابی نہیں تھی بلکہ یہ حادثہ کلی طور پر پائلٹس اورائیر ٹریفک کنٹرولرز کی کوتاہی کی وجہ سے مزید پڑھیں