’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہوسکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ ایسی حکومت یا جماعت کا حصہ نہیں ہوسکتے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے۔ چوہدری سرورگورنر ہاؤس لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں

لاہور :مکان کے کرائے پر جھگڑا، مالک مکان نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کردی

لاہور: ٹبی سٹی میں کرائے کے جھگڑے پر مالک مکان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس سے 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراؤں محسن اور اللہ دتہ کا اپنے مالک مکان احمد گجر سے کرائے مزید پڑھیں

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

لاہور: پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق سعد امیر بٹ نے اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی تھی اور ملزم کو سی آئی اے مزید پڑھیں

فلسطین کے معاملے پر سلامتی کونسل کا چوتھا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

فلسطین کے بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت جاری رہا اور اجلاس کا کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں کیاگیا۔ سلامتی مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں

مقبوضہ مغربی کنارے اوربیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں ہوئیں۔ فلسطینی مظاہرین سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوج نے شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک 217 مزید پڑھیں

’ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں‘

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہےکہ اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر مزید پڑھیں