یہ 17مارچ 2021 کا واقعہ ہے۔ سکھر میں ایک نوجوان صحافی اجے کمار لالوانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔ زخمی صحافی کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اجے کمار لالوانی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی خود ہی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کےاراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی جب مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے تاجر برادری سے شام 6 بجےکاروبار بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ لاہور پولیس کےمطابق سکیورٹی اداروں کے ہمراہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئیں اور گزشتہ روز ایس پیز کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں تراویح اورتہجد ایک ساتھ ادا کی جا ئے گی۔ سعودی وزارت اسلامی امور کے مطابق تراویح، تہجداورعشاء کادورانیہ 30 منٹ کا ہوگا اور اس نصف گھنٹے میں ہی تینوں نمازیں ادا مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔ پولیس حکام مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ہاں رواں برس جولائی کے ماہ پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ جوڑے کی جانب سے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اداکارہ اقراء مزید پڑھیں
لاہور: شوگر اسکینڈل کیس میں نامزد پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی ضمانت میں 19 مئی تک توسیع ہو گئی۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے اپریل مزید پڑھیں
پنجابی کی مشہور کہاوت ہے عمراں وچ کی رکھیا، یہ ثابت کیا ہے لاہور کے 60 سالہ بزرگ تن ساز استاد عبدالوحید نے، جنہوں نے مسٹر پاکستان کا ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے اور اب ان کا عزم ہے مزید پڑھیں