سندھ کے بعد وفاق کی بھی کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کی موجودگی کی تصدیق

سندھ کے بعد وفاقی سطح پر بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی دو مزید نئی اقسام کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام سامنے آئی ہیں، مزید پڑھیں

لاہور: کورونا مریضوں کو آکسیجن دینے کیلئے معروف مارکیٹ کو آکسیجن کی فراہمی بند

لاہور میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی بڑھانے کے لیے شہر کی معروف مصری شاہ اسکریپ مارکیٹ کو 17 مئی تک بند کردیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مزید پڑھیں

پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں مزید پڑھیں

این اے 249: پی ٹی آئی کو بھی اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے، فردوس عاشق

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے پارٹی کے اندر بھی معاملات درست کرنے کی ضرورت ہے اور تحریک انصاف کو بھی اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں

’کراچی میں دھاندلی پر مریم کا بیان لندن میں اپنی پراپرٹیز کے بیان جیسا ہے‘

لاہور: پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہےکراچی میں دھاندلی کے بارے میں مریم نوازکا بیان ایسے ہی ہے جیسے انہوں نےلندن میں اپنی پراپرٹیزکے حوالے سے دیا تھا۔ چوہدری منظور نے مریم نواز کےبیان پرردعمل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 7 مئی سے سعودیہ کا 3 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 7 مئی سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 7 مئی سے سعودی عرب کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ طلب کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ روپے تاوان مانگنے والا ملزم پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق نوکھر کا رہائشی نواز دو روز قبل گھر چھوڑ کر چلا گیا اور علی پور چٹھہ میں مزید پڑھیں

عمران خان اقتدار سے چمٹنے والے نہیں، وہ اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ عمران خان اقتدار سے چمٹنے والے نہیں بلکہ اسمبلیاں بھی توڑ سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں اسد عمر نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں دس بارہ لوگوں کا گروپ بن گیا تو مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں رمضان بازار پورا ہفتہ کھلے رکھنے کی اجازت

پنجاب بھر میں رمضان بازاروں کو ہفتے میں7 دن کھلا رکھنےکی اجازت دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پھل، سبزی، گوشت، ڈیری شاپس، تندور اور کریانہ اسٹورز بھی ہفتے میں 7 دن کھلے رہیں مزید پڑھیں