پاکستان نے اب تک کورونا ویکسین کی 53 لاکھ خوراکیں حاصل کیں: وزارت صحت

اسلام آباد: وزارت صحت کے مطابق پاکستان نے اب تک کورونا ویکسین کی 53 لاکھ خوراکیں حاصل کی ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کا بتانا ہےکہ کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں 29 اور 30 اپریل کو پہنچیں اور اب تک مزید پڑھیں

فیملی کورونا میں مبتلا،روی چندرن ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے بند آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینےکا فیصلہ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے بند آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاکستان اسٹیل کے مطابق تکنیکی ماہرین اور انجینئرز کل پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

اپنا گریباں چاک

یہ ایک ایسے عالمی ادارے،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ ہے جس کی پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔یہ رپورٹ بین الاقوامی برادری کو بتاتی ہے کہ ’’اسلامی …جمہوریہ …پاکستان ‘‘ میں روزانہ 20کروڑ لیٹر مزید پڑھیں

کورونا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا

لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نےکورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر کرفیو لگا کرفوری اورمکمل لاک ڈاؤن کامطالبہ کردیا۔ صدرپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پروفیسر اشرف نظامی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق نے خود ہی شہریوں کی ویکسی نیشن شروع کردی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے معالج کا روپ دھار لیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اتوارکی چھٹی کے دن اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے ویکسی نیشن مزید پڑھیں

’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

لاہور: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی والے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی نے مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا کی لہر میں تیزی کے باوجود شہریوں کی غیر سنجیدگی برقرار

لاہور میں کورونا کے زوروں پر ہونے کے باوجود شہری اس تشویش ناک صورتحال میں بھی ایس او پیز پر عمل کرتے دکھائی نہیں دیتے۔ لاہور کورونا سے شدید متاثرہ شہروں میں سے ایک ہے جہاں روزانہ سیکڑوں شہری موذی مزید پڑھیں