اسلام آباد: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفرنہ کرنے کی واضح طور پر ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ ہدایت کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں ہونے والے اضافے کے نتاظر میں جاری کی گئی ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرعی ترقیاتی بینک کے 112 نائب صدور کی تنزلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرعی ترقیاتی بینک کے نئے بورڈ کو 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کومقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مشروط کر دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوطرفہ مذاکرات سے پہلے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اقدامات کرنا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں
وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین ‘سائینو ویک‘ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکیسن حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ وزارت محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ ہفتے میں خیبرپختونخوا کے 8 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد بڑھ گیا، 8 بڑے اسپتالوں میں مزید پڑھیں
وزیراعطم عمران خان کاکہنا ہے کہ ہم صرف سیاحت کی ترقی سے ملک کے قرضے ادا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم نے مری میں کوہساریونیورسٹی کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ برآمدات سے کہیں زیادہ مزید پڑھیں
میزبان زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستان مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے گندم کی 65 ہزارسے زائد بوریاں قبضے میں لے لیں۔ نوشہرہ ورکاں میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا کی حالیہ تباہ کن لہر ’ڈبل میوٹنٹ‘ نامی کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پھیلنے والا ڈبل میوٹنٹ کورونا وائرس کیلی فورنیا، برطانیہ اور جنوبی افریقا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی لاگت میں مبینہ اضافے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر کچھ نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مزید پڑھیں