افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود

استنبول: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں اس کا واحد راستہ جامع اور وسیع تر مذاکرات ہیں۔ استنبول میں ترک اور افغان وزرائے خارجہ کے ساتھ سہ فریقی اجلاس مزید پڑھیں

ماحولیاتی کانفرنس: پاکستان کی 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی

امریکا میں دو روزہ عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس کا آج آخری روز تھا، پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 2030 تک ماحول کو نقصان پہنچانے مزید پڑھیں

پاکستان کا کیٹیگری سی میں شامل ممالک پر سفری پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں سے متعلق کورونا ایس او پیز کی مدت میں 30 اپریل تک توسیع کر دی۔ سول ایوی ایشن نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک پر پابندی برقرار مزید پڑھیں

سعودیہ نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

ریاض: سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ عالمی وبا کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث سعودی حکومت نے پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن کے لیے سفری پابندی عائد کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ وزارت محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ ہفتے میں خیبرپختونخوا کے 8 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد بڑھ گیا، 8 بڑے اسپتالوں میں مزید پڑھیں

ًپاکستان کے اسپتالوں میں آکیسجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا

پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہےکہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبےکو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ حکام نے یہ خطرہ بھی ظاہر کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کےساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنررانا موسیٰ طاہر نے فوج مزید پڑھیں