گوجرانوالہ۔علامہ خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر ا گئی

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک کیخلاف پنجاب میں آپریشن کے دوران اعلیٰ اور درمیانی درجے کی قیادت کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں اور اب علامہ خادم حسین رضوی کو گرفتار کئے جانے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ پولیس کی طرف سے کریک ڈاؤن چھاپہ مار کاروائیاں رات گئے تک جاری

گوجرانوالہ:ریجن بھر کے مختلف اضلاح تحریک لبیک یارسول کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاون شروع پولیس نے سیالکوٹ۔ناروال،منڈی بہاوالدین،حافظ آباد،گجرات سمیت مختلف علاقوں سے تحریک لبیک کے150 سے زائد کارکنان گرفتار کرلیے ۔صرف ان لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔اینٹی اسمگلنگ سکوارڈ کی بڑی کاروائی کروڑوں روپے کی 4 ٹرک مرچیں برآمد

گوجرانوالہ:کسٹم اینٹی اسمگلنگ سکواڈ کا اسمگلروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اسسٹنٹ کلیکٹر علی محتشم منہاس کی سربراہی میں کسٹم ٹیم نے حافظ آباد میں چھاپہ مار کر اسمگلنگ شدہ مرچوں کے چار ٹرک پکڑ لیےقبضے میں لیے گئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ سابق صدر چمبر آف کامرس رانا ناصر محمود کے بیٹے سلمان ناصر کی شادی کی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی شرکت

گوجرانوالہ ممتاز صنعتکار و سابق صدر چچمبر آف کامرس رانا ناصر محمود کے بیٹے سلمان ناصر کی شادی گزشتہ روز بخیر وخوبی انجام پائی شادی کی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور ،میجر جنرل غلام دستگیر ،فیڈرل سیکرٹریز پارلیمانی امور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ کیشیئر کو تھپڑ مارنے اور بال نوچنے والی خاتون آفیسر معطل خاتون سیاسی شخصیت کی بیٹی نکلی

نیشنل بینک کے کیشیئرپرخاتون مینیجر نے تھپڑوں کی بارش کردی، نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا نے حاصل کرلی۔ بینک انتظامیہ نے خاتون مینیجر عافیرہ چوہدری کو معطل کرکے اس کے خلاف محکمانہ تحقیقات شروع کردیں۔ خاتون مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی جی ڈی اے میں ہونے والی کروڑوں کی کرپشن پکڑی گئی

محکمہ GDA(گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ) میں میگا کرپشن کا انکشاف! سرکاری خزانے کو اربوں روپے کی کرپشن کا چونا لگایا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی پشت پناہی اور سرپرستی پر گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔خاتون بنک آفیسر طیش میں آ گئی اور بنک کے کیشئر کی دھلائی کر دی

گوجرانوالا میں سرکاری بینک کی برانچ میں خاتون بنک افسرکاملازم پرتشدد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ خاتون بنک آفیسر کو معمولی بات پر اتنا غصہ آیا کہ وہ کاؤنٹر پر پہنچ گئیں اور طیش میں آکر کیشئر کی ڈانٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لئے دس روزہ ورکشاپ کا انعقاد

گوجرانوالہ:پولیس کی اصلاحات کے لیے دس روزہ ورکشاپ کا اانعقاد کیاگیا،ورکشاپ کا مقصدتھانہ کلچر کی بہتری اور پولیس اور عوام کے درمیان اچھا تعلق قائم کرنا ہے ۔آرپی او طارق قریشی پولیس کی اصلاحات اور تھانہ کلچر کی بہتری کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ڈرامے کا چینل کیوں چینج کیا بہن نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ پر بہن، بھائی میں ٹی وی چینلز نہ بدلنے پر جگھڑا مرضی کا چینل نہ لگا تو بہن نے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا ،17 سالہ عائشہ کو حالتِ غیر میں سول ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں