گوجرانوالہ۔چڑِیاگھراراضی قبضہ کیس اینٹی کرپشن کا سابق صدرچیمبرآف کامرس کے گھرچھاپہ ،تین گھنٹے تک اینٹی کرپشن اور پولیس حکام نے صنعتکارکے گھرکامحاصرہ کیے رکھا،صنعتکار اخلاق بٹ نے چڑیا گھر کی جگہ پر اپنی فیکٹری تعمیر کر رکھی تھی چڑیاگھراراضی قبضہ مزید پڑھیں
