گوجرانوالہ۔پبلک مقامات میں ماسک نہ پہننے پر 24 گھنٹے کیلئے گرفتاری کا حکم ۔ڈپٹی کمشنر

گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں پبلک پلیسز،سفر کے دوران اور تمام کاروباری مراکز پر وبائی امراض آرڈیننس 2020کے سیکشن 4اور 5 کے تحت فیس ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا، مزید پڑھیں

مذہبی سکالر مولانا طالب جوھری انتقال کر گئے

معروف و عظیم مذھبی اسکالر علامہ طالب علی جوھری انتقال فرما گئے ۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔اپ تاریخ کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور شاعری میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔محرم الحرام میں مجلس شب عاشور اور مجلس شام غریباں سننے کے لئے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا غیر سنجیدہ استعمال خواتین کی ہراسگی،بلیک میلنگ کی ایف آئی اے کو2ہزار درخواستیں موصول

لاہور ۔بیورورپورٹ سوشل میڈیا کے استعمال کا غیر سنجیدہ استعمال ایف آئی اے کو ملک بھرسے 2200 درخواستیں موصول،لاہور سے 600 درخواستیں بھیجی گئیں ۔ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران ملک بھرمیں خواتین کی جانب سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔حکومت کی طرف سے زرعی انکم ٹیکس کسانوں کے معاشی قتل کے مترادف ۔سردار احسان اللہ گجر

گوجرانوالہ ۔ کسان ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر سردار احسان الللہ گجر نے کہا کہ اس بجٹ میں زرعی انکم ٹیکس لگا کر کسانوں کا معاشی قتل کیا گیا ہے جس سے کاشتکاروں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا تیسرا دن

گوجرانوالہ:کورونا حساس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون شہر کے 6 علاقوں کو بیریرلگاکر سیل کردیاگیاواپڈا ٹاؤن میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا سیٹلائٹ ٹاون بی اور ای بلاک پیپلز کالونی ڈبلیو اور وائے بلاک میں اسمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔جامکے چھٹہ میں خولناک سلنڈر دھماکہ زخمی ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ وزیرآباد کے علاقہ جامکے چٹھہ میں میں سلنڈر دھماکہ جامکے چٹھہ میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے 14 افراد شدید زخمی سلنڈر دھماکے سے قریبی عمارتوں کو جزوی نقصان سلنڈر دھماکے سے زخمیوں میں آٹھ خواتین ایک بچہ اور پانچ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پنڈی بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی متعدد مسافر زخمی

گوجرانوالہ۔پنڈی بائپاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافربس الٹ گئی جسکے نتیجہ میں 8افرادزخمی ہوگئے ۔ بس تیز رفتاری کے باعث الٹی مسافروں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیاگیا جہاں انکو طبی امداد دی جارہی بس میں25مسافرسوارتھے۔ بس لاہور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ڈاکٹرگلزار کورونا کےباعث انتقال

گوجرانوالہ۔سابق صدر پی ایم اے گوجرانوالہ سینئیر چائیلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کورونا وائرس کے باعث جابحق۔ ڈاکٹرگلزارگزشتہ تین ہفتوں سے وینٹی لیٹرپرتھے۔ ایک ماہ قبل انکی طبیعت ناسازہوئی اور چاردن بعد وینٹی لیٹرپہ رکھ دیاگیا۔ آج صبح وہ جاں مزید پڑھیں