‘کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی، اسلام آباد، آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ’

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے سبب کیسز میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد کراچی، اسلام آباد، آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کیا گیا ہے، کامیابی مزید پڑھیں

کورونا سے ملک بھر میں‌ مزید 12 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہزار 570 تک پہنچ گئی

کورونا سے ملک بھر میں مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اب تک 6 ہزار570 اموات ہو چکی ہیں، مہلک وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 932 شہری متاثر ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

کورونا پھیلنے کے خدشات ،اسلام آباد میں دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل

اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ اسلام آباد کے تین سیکٹروں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مہنگائی کیخلاف ایکشن پلان تیار، قیمتوں میں کمی کیلئے کل اہم اعلان ہو گا

وزیراعظم عمران خان کا بڑھتی مہنگائی میں کمی کیلئے ایکشن پلان تیار، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے اہم فیصلوں کا اعلان کل ہو گا۔ ٹائیگر فورس کو ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کا ٹاسک سونپے جانے کا امکان ہے، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کسی بھی آزمائش میں ہم ایک ہیں، چیئرمین وزیراعلی شکایات سیل خالد عزیز لون

چئیر مین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل گوجرانوالہ خالد عزیز لون نے دو ہزار پانچ میں ہونے والے زلزلے کو 15 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جس جذبے کے ساتھ اس قدرتی آفت میں متاثرین مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیئرمین وزیراعلی شکایات سیل خالد عزیز لون کا سول ہسپتال کا دورہ، نئے آپریشن تھیٹر نے کام شروع کردیا، مزید تین کی تعمیر جاری

چیئرمین وزیراعلی شکایات سیل گوجرانوالہ خالد عزیز لون نے سول ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والے طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سینئر ڈاکٹرز خصوصی میٹنگ کی اور ہسپتال کے مسائل مزید پڑھیں