اوڈی گاڑی خریدنے کی خواہش، جرمن لڑکی نے جعلی نوٹ چھاپ لئے

برلن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ اپنی خواہشات کو پوری کرنے کیلئے متعدد طریقے استعمال کرتے ہیں تاہم جرمنی میں ایک نوجوان لڑکی نے حیران کن طور پر اوڈی گاڑی خریدنے کے لیے جعلی نوٹ ہی چھاپ لیے۔ جرمن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی میں استانی کے بھا ئی کی ٹیوشن پڑھنے کیلئے آنے والی لڑکی سے زیادتی

تھانہ کینٹ کے علاقہ مسائیکے والی میں معلمہ کے بھائی نے ٹیوشن پڑھنے آئی نویں کلاس کی چودہ سالہ طالبہ کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم اظہر (ن)کو رات کے وقت ور غلا کر کار میں بٹھا کر مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: تین ملزمان رقم واپسی پر تیار، پلی بارگین کی درخواست، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: جعلی بینک اکاونٹس کیس میں گرفتار 3 ملزمان نیب کو رقم واپس کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔ ملزمان خورشید انور جمالی، سید عارف علی اور سید آصف محمود نے پلی بارگین کی درخواست کر دی ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

عمران کے دورہ امریکہ سے اپوزیشن کی آنکھیں کھل گئی ہونگی:خالدعزیزلون

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیئرمین وزیرا علیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی دورہ امریکہ سے نام نہاد اپوزیشن کی آنکھیں کھل گئی ہونگی، پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہونے سے ملک کو معاشی اور مزید پڑھیں

اجمل ٹاؤن :سیوریج سسٹم بند، پانی گھروں میں داخل، علاقہ مکینوں کا احتجاج

شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا،افضل مبشرچیمہ کی واساحکام کوپانی کے نکاس کی ہدایت گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) نوشہرہ سانسی کے علاقہ اجمل ٹاؤن میں سیوریج سسٹم بند ہونے پر گندا پانی گھروں کے اندر داخل ہوگیا جس پر علاقہ مکین سراپا احتجاج بن مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ نے انسداد ڈینگی کیلئے ان اور آؤٹ ڈور سرویلنس بہترکرنیکی ہدایت کردی

قبرستانوں،ٹائرفیکٹریوں ،جنک یارڈز کا سروے کر کے لاروا تلفی کیلئے اقدامات کریں موجودہ موسم ڈینگی کی افزائش کیلئے موزوں ،حکومتی ہدایت پرعملدرآمد کیاجائے :کمشنر گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)کمشنر وقاص علی محمود نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے موثر اقدامات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں:ڈی پی ایس کی عمارت 3سال بعد بھی ادھوری، شہریوں کی مکمل کرنے کی اپیل

6کروڑ 85لاکھ روپے کی لاگت سے 18ماہ میں مکمل کیا جانا تھا نوشہرہ ورکاں (سٹی رپورٹر )قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول کی عمارت 3 سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکی ۔ چھ کروڑ پچاسی لاکھ روپے کی لاگت سے مزید پڑھیں

دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کی وارننگ جاری، تفصیلات جان لیں

لاہور: دریائے چناب اور جہلم میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی طرف سے جاری کی جانے والی وارننگ میں بتایا گیا ہے کہ دریائے چناب اور جہلم کے کیچ مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جاسکتا ہے: وزیراعظم عمران خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جاسکتا ہے، معاملے پر امریکا سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں، بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں