چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلد گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے ۔چیئرمین پیپلز پارٹی سے سیکر ٹر ی اطلاعات گوجرانوالہ صغیر بٹ نے پارلیمنٹ ہائو س میں بجٹ سیشن کے دوران ملاقات کی ۔صغیر بٹ نے مزید پڑھیں

شہریوں کو ریلیف ملنے لگا، سٹیزن پورٹل پر موصول 5649شکایات میں سے 5155 ترجیحی بنیادوں پر حل

موبائل ایپ پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی 5649شکایات میں سے 5155شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر دیا گیا گوجرانوالہ: موبائل ایپ پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی 5649شکایات میں سے 5155شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل مزید پڑھیں

پہلوانوں کے شہر میں منشیات فروشی میں خطرناک حد تک اضافہ، حکومتی ادارے ناکام

پنجاب کی 41جیلوں میں منشیات فروشوں اور عادی ملزموں کی تعداد 9ہزارسے زائد، سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں 780قیدی ،راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1402 ملزم32خواتین بھی ملزموں میں شامل ،منشیات فروشی روکنے کیلئے مروجہ قوانین پر عملدرآمد،بڑے ڈیلرز اور سمگلرز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں ٹیکس وصولی کیلئے 35 ٹیمیں تشکیل ، متعدد صنعتی یونٹوں ، ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد ہونگے

سرکاری اداروں سے تمام ترقیاتی منصوبوں کا ساڑھے 7فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائیگا ،ایف بی آر نے افسروں کو ریجن میں مجموعی طور پر11ارب روپے کا ٹیکس وصول کرنے کاہدف دیا تھا :ذرائع گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)مالی سال کے اختتام مزید پڑھیں

گجرات :خاتون نے ساتھی سے ملکر انجینئر کو قتل کر دیا ، ملزمہ ساتھی سمیت گر فتار، خوفناک انکشافات جان لیں

سمیرا نے شبیر سے ملکر رمضان کو گھر بلایا ، نشہ آ ور جوس پلا کر موت کے گھاٹ اتارا لاش ڈرائنگ روم میں دبا دی، رمضان سے مراسم تھے ، شا دی سے انکاری تھا :ملزمہ گجرات:‌ سول لائن مزید پڑھیں

کالج نہ یونیورسٹی، بڑے سیاستدانوں کاحلقہ تعلیمی پسماندگی کاشکار، تفصیلات جان لیں

اعلیٰ تعلیم کیلئے بچوں کو گو جرانوالہ ، گجرات یا لاہور بھجوانا پڑتا ہے ، تعلیمی اخراجات پورے نہ کر سکتے ،وزیر اعظم نوٹس لیں :شہری حامد ناصر چٹھہ ، ڈاکٹر نثار چیمہ ، جسٹس(ر)افتخار احمد چیمہ ، فیاض چٹھہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ-شیخوپورہ روڈ، بڑی خوشخبری: تعمیر کب شروع ہوگی؟ میگا پراجیکٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی زیر صدارت اہم اجلاس،شیخوپور ہ گوجرانوالہ روڈ کی تعمیر جولائی میں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،لینڈ ایکوزیشن کا کام مکمل،سروسز کی منتقلی کا کام بھی جون کے اختتام تک مکمل کر لیا مزید پڑھیں

بارشوں اور متوقع سیلاب تمام محکموں کو مشینری فعال کرکےسرٹیفکیٹ فراہم کرنے کا حکم

متاثرہ علاقوں سے مال مویشی اور شہریوں کے انخلا اور محفوظ مقامات کیلئے منصوبہ بند ی شروع کردی گئی، ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا :ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر کنول بتول گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مون سون کی بارشوں مزید پڑھیں

ریلوے ٹریک کے ساتھ لگے کوڑے کے ڈھیر، گندے پانی کے جوہڑ کو ختم کرنے کا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

گندے پانی کے جمع ہونے کی وجہ سے متعدد بیماریاں پھیلنے کاخطرہ ، ریلوے لائن پر کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف بھی موثر کارروائی کرنے کی ہدایت ،محکمہ ریلوے نے مراسلہ جاری کر دیا گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ریلوے ٹریک کے ساتھ لگے مزید پڑھیں

ڈی سی نائلہ باقر کادارالامان کا دورہ ،خواتین سے ملاقات، مزید تفصیلات جان لیں

مختلف شعبوں میں سہولیات کا جائزہ لیا،انچارج دارالامان نے مسائل سے آگاہ کیا گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر نے دارالامان کا دورہ کیا اوروہاں مقیم بے سہارااور لا وارث خواتین سے ملاقات کی اور انہیں فراہم کی مزید پڑھیں