آصف زرداری کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: آصف علی زرداری کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، نیب عدالت سے سابق صدر کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کرے گا۔ سابق صدر کی احتسابی عدالت پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، مزید پڑھیں

6700 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کی مکمل تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: 6 ہزار700 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ شام پانچ بجے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس آمدن کا ہدف 5550 ارب روپے رکھا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی گرفتاری پر دما دم مست قلندر کا اعلان، مکمل تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی گرفتاری پر دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت سلیکٹڈ عدلیہ، سلیکٹڈ میڈیا اور سلیکٹڈ اپوزیشن چاہتی ہے، آصف زرداری نے بطور احتجاج گرفتاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گھریلو ملازم بچوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، مالکن نے کم سن ملازمہ کی جان لے لی، مزید جان لیں

گوجرانوالہ: مالکن نے کام کاج میں سستی دکھانے پر گھریلو کم سن ملازمہ کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے معصوم بچی جاں بحق ہوگئی، بچی کے ورثاء نے لاہور روڑ بلاک کر کے پولیس اور ملزمان کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کینسر کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ، مریضوں کی تعداد 70ہزار سے تجاوز، مزید انکشافات جان لیں

گوجرانوالہ: مضر صحت اور نشہ آور اشیا کے استعمال کے باعث کینسر کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا،گوجرانوالہ ڈویژن میں کینسر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 70ہزار سے تجاوز کرگئی ، کینسر کے علاج کیلئے قائم ہونیوالا واحد مزید پڑھیں

نئی نویلی دلہن کو بانجھ کردیا ،جعلی ڈاکٹروں کے گروہ کیخلاف مقدمہ، تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ: جعلی ڈاکٹروں نے نئی نویلی دلہن کو بانجھ کرد یا ،پولیس نے ہسپتال کے مالک سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ تتلے عالی کے محنت کش محمد آصف کی بیوی کو مزید پڑھیں

سمبڑیال:مضر صحت برگر ، شوارما سے 10افراد کی حا لت غیر، تفصیلات جان لیں

سمبڑیال: مضر صحت برگر اورشوارماکھانے سے ایک ہی فیملی سے تعلق رکھنے والے 10افراد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوگئے جنہیں فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔ گزشتہ روز محلہ فضل پورہ کی رہائشی 2خواتین سمیت مزید پڑھیں

ڈکیتی مزاحمت پرتاجرکوقتل کرنیوالے ڈاکوگروہ کے 4ارکان گرفتار، مزید جان لیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی مزاحمت پر پاپولر نرسری کے رہائشی تاجر فیاض کو قتل اورچار افراد کو شدید زخمی کرنے والے بین الاضلاعی ڈاکو گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوجوان نے گلی میں کھیلنے والے دس سالہ بچے کو قتل کردیا، مزید تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں بچے کی گلی میں کھیلتے نوجوان سے جھگڑانوجوان نے گولی مارکردس سالہ بچہ قتل کردیا افسوسناک واقعہ تھانہ صدرکے علاقہ اٹاوہ میں پیش آیاجہاں دس سالہ احد گلی میں کھیل رہاتھاکہ اس دوران گلی سے گزرتے ہوئے نوجوان مزید پڑھیں

برسٹل میں بارش، پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار، مزید جان لیں

برسٹل: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں بادل رنگ میں بھنگ ڈالنے آگئے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں اب تک ہوٹل سے اسٹیڈیم مزید پڑھیں