زنالجبر کی اسلامی سزا سنگین جرم کا واحد حل ہے، تحریر: کائنات ملک

گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کا یہ اظہار خیال اس تشویشناک صورت حال کی بھرپور عکاسی کرتا ہے جو مسلسل بڑھتے ہوئے سنگین جنسی جرائم کے باعث ہمیں درپیش ہیں۔’’خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مرتکب عناصر عبرتناک مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ انہوں نے طبعیت خرابی سے جیل سپرنٹندنٹ کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز مزید پڑھیں

موٹروے پر خاتون کی آبروریزی،علاقے کے تمام رہائشیوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

موٹروے پر خاتون کی آبروریزی کرنے والے ملزمان ابھی تک آزاد ہیں۔ حکام نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے علاقے کے تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گینگ ریپ مزید پڑھیں

موٹروے گینگ ریپ کیس:ملزم تاحال آزاد، خاتون کا رشتہ دار اور مدعی شامل تفتیش

لاہور موٹر وے پر انسانیت سوز واقعہ، پولیس تیسرے روز بھی خاتون سے زیادتی کے ملزمان کو نہ پکڑ سکی۔ پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف ہیں، 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی این اے کیلئے نمونے مزید پڑھیں

‘گوادر بندرگاہ ایکسپریس وے کے مشرقی راستے پر 80 فیصد کام مکمل’ مکمل تفصیلات جان لیں

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ ایکسپریس وے کے مشرقی راستے پر80 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری مزید پڑھیں

عمر شیخ کا فارمولا، پولیسنگ آف پولیس، صرف اس طرح کامیاب ہوگا، تحریر: فرحان علی خان

چند روز قبل تعینات ہونے والے لاہور پولیس کے سربراہ محمد عمر شیخ کی بطور سی سی پی او تعیناتی متنازعہ بن رہی،ان پر الزامات بھی لگائے گئے،اور آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے جانے کے بعد عمر شیخ پولیس مزید پڑھیں