بچے کی پیدائش سے قبل سکریننگ اورالٹراساؤنڈ کرکے جنس کی نشاندہی کرنیوالے کلینکس اور ہسپتالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کلینک اور ہسپتال وغیرہ میں سکریننگ کر کے لڑکی یا لڑکا ہو نے کی نشاندہی مزید پڑھیں
دادا نے 10 سالہ پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔نظام آباد محلہ سیٹھاں کی رہائشی کوثربی بی نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ میرا سسر صدیق سپرا گھر میں میری بیٹی نور فجر کے ساتھ زیادتی مزید پڑھیں
جامعہ گجرات کے زیر اہتمام بی ایس آنرزچار سالہ پروگرام کے تحت 2019کے امتحانات کا آغاز بروز سوموار 17جون کو ہو گا، امتحانات کیلئے شیڈول اورڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا گیا ۔ جس کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام انتظامات مزید پڑھیں
پشاور سے کوئٹہ اور کراچی آنے جانے والی ٹرینوں میں نان کسٹم سامان کی سمگلنگ عروج پر کسٹم،ریلوے پولیس اور دیگر ادارے ملوث :ذرائع ،سامان کاریکارڈموجود:ریلوے پولیس محکمہ ریلوے کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے کے سامان کی سمگلنگ نہ رک مزید پڑھیں
کسٹمز اینٹی سمگلنگ سکواڈ نے دریائے چناب پل پر کارروائی کرتے ہوئے سمگل شدہ 4 کروڑ کے موبائل فون اور سپیئر پارٹس سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا دی ۔کسٹمز حکام نے دریائے چناب پل ٹول پلازہ پر کارروائی مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر سٹی عثمان سکندر نے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت غیر معیاری ، ناقص اشیا خورونوش فروخت کرنے اور ناپ تول میں کمی پر دکانداروں ،سُپر سٹورز اور جنرل سٹور مالکان کو صارفین کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی اور غفلت کے باعث اندرون شہر 70 سے زائد بازاروں میں تجاوزات مافیانے پنجے گاڑ لئے ہیں جس کے خریداروں کومشکلات کاسامناہے جبکہ بازار سکڑنے سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم مزید پڑھیں
تین فٹ کے دلہے کی تین فٹ کی دلہن کے ساتھ شادی،مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ نواحی گاؤں خانانوالی کا رہائشی 36سالہ راشد علی بسلسلہ روزگار دبئی میں مقیم ہے ،گزشتہ روز راشد علی کی شادی اس کی مزید پڑھیں
عدالت نے پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ لینے پر خاوند کو 5لاکھ روپے جرمانے اور ایک ماہ قید کا حکم سنا دیا ۔ سیالکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر مدثر نے اہلیہ ڈاکٹر عمارہ سے اجازت لئے بغیر ہی مزید پڑھیں
ہیڈ ماسٹرز ،ہیڈ مسٹریس ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز 31 مئی تک درخواستیں وصول کرینگے الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں کی اپ گریڈیشن کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن میں1600 سے زائد ڈسپلے سنٹرز قائم کردیئے ، سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز ،ہیڈ مسٹریس اور مزید پڑھیں