پاکستانی قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ دہشتگردی کیخلاف کامیاب جنگ لڑی

پاکستانی قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ دہشتگردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی۔ 46 ہزار مربع کلومیٹر سے زائد علاقہ دہشتگردوں سے خالی کرایا گیا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 18 ہزار سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔ 400 ٹن بارودی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان سیٹیزن پورٹل کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل تک عوام کی رسائی بڑھانے کے احکامات کے بعد کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان سیٹیزن پورٹل ویب سروس تیار کر مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس اور کراچی میں بچی کا قتل،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لےلیا

وزیراعظم عمران خان نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی اور کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی مزید پڑھیں

خطے کی موجودہ صورتحال، آرمی چیف کا افواج پاکستان کو جنگی تیاریاں بڑھانے کا حکم

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ مزید پڑھیں

بزدار کا ریسکیو 1122 تحصیل ,موٹر بائیک سروس ضلع تک بڑھانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہربنس پورہ رنگ روڈ سمیت 5 علاقوں میں ریسکیو 1122سٹیشن کا افتتاح کیا،وزیر اعلیٰ نے ریسکیو1122 سٹیشن کی نقاب کشائی کی اور ریسکیو1122 سٹیشن کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے عملے کی جانب سے ریسکیو مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کرسی کا احترام کریں اور استعفیٰ دیں، مسلم لیگ نواز کا مطالبہ

مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا عوام اور بیوروکریسی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عمران مزید پڑھیں

بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج، پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح برتری

بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج نے پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح برتری دلا دی ہے۔ دشمن جارحیت کا ارتکاب کرے گا تو سو بار پہلے سوچے گا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کا میزائل سسٹم ناقابل تسخیر مزید پڑھیں

جے ایف 17 تھنڈر: پاکستان کی فضائی قوت ناقابل تسخیر، دشمن پر لرزہ طاری، جے ایف 17 کے بارے میں مکمل تفصیلات جان لیں

پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر طیارہ حد نگاہ سے بھی آگے مار کرنے والے اور انفراریڈ شارٹ رینج میزائلوں سے لیس ہو چکا ہے۔ جے ایف 17 بحری جہاز تباہ کرنے والے میزائلوں، لیزر گائیڈڈ بم اور کلسٹر بم مزید پڑھیں