کمشنر گو جرانوالہ کا مہنگا ئی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کا حکم

کمشنر گوجرانوالہ وقاص علی محمود نے سیالکوٹ میں رمضان بازاروں کے دورے کئے ، عوامی شکایات پر سٹال بڑھانے اور مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ڈسی سیالکوٹ کوفوری اقدامات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ گزشتہ روز کمشنر مزید پڑھیں

سیالکوٹ:گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کا سر مونڈ دیا، تفصیلات جان لیں

گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کا سر مونڈ دیا۔ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے موضع چک منڈاہر کے رہائشی عارف کے مطابق اس نے ڈیڑھ سال قبل اپنی بیٹی فاطمہ کی شادی اپنے ہی گاؤں کے عدنان علی کیساتھ کی مزید پڑھیں

گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران بھی جائیں گے، تفصیلات جان لیں

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے اور اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

فواد چودھری کا امام مسجد کو گریڈ 14 سے 16 کی نوکریاں دینے کی تجویز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا امام مسجد کو بھی گریڈ 14 تا 16 کی نوکریاں دی جائیں، ایک چھوٹے گروپ کیلئے وسائل مختص نہ کیے جائیں، اس مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات نے 50ایکڑ رقبہ پرشیشم کے درخت لگانے شروع کردیئے

محکمہ جنگلات نے 50 ایکڑ رقبہ پرشیشم کے درخت لگانے شروع کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں اس وقت چھ ہزارایکڑ رقبے پر سات بیلے ہیں ،جن میں بیلہ ہری پور،ٹھٹھہ فقیراں ،قلعہ جواہر سنگھ ،تھونی کے ،رکھ سنگھ مزید پڑھیں

منشیات فروش کی گرفتاری پر حامیوں کی پولیس پارٹی سے ہاتھا پائی

نشیات فروش کی گرفتاری پر حامیوں کی پولیس پارٹی سے ہاتھا پائی ،مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے کم سن بچے سمیت تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے ،کینٹ پولیس نے پیٹی بند بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دہی بھلے ،سموسے ، پکوڑوں کی تیاری میں ناقص تیل کا استعمال

رمضان المبارک میں دہی بھلے ،سموسے ، پکوڑے ،جلیبیوں سمیت دیگر اشیا کی تیاری میں ناقص آئل استعمال کئے جانے کاا نکشاف بتایا گیا ہے کہ شہر کے مختلف محلوں میں د کاندار زیادہ منافع کمانے کے لالچ میں ان مزید پڑھیں

ہسپتالوں ،کلینکس،فارما کمپنیوں کونظام بہتر بنانے کیلئے تین ماہ کی مہلت

گوجرانوالہ کے تمام سرکاری وغیر سرکاری ہسپتالوں ،کلینکس ،لیبارٹریز اور فارما کمپنیوں کو اپنا معیار،سہولیات کی فراہمی ،بلڈنگ کی بہتری کو یقینی بنانے اور صفائی وستھرائی کا نظام بہتر بنانے کیلئے تین ماہ کی مہلت دیدی گئی ، ذرائع کے مزید پڑھیں