گوجرانوالہ پولیسں کی اعلی کارکردگی، پنجاب بھرمیں پہلے نمبرپرآگئی، تفصیلات جان لیں

ضلع گوجرانوالہ پولیس نے اے کیٹیگری کے 206 اشتہار ی مجرموں کو گرفتار کر کے پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ۔ تمام مجرم قتل ، اغوا برائے تاوان ، ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شمس آباد میں 200گھروں کومسمارکرنے کامنصوبہ ملتوی، مکمل تفصیلات جان لیں

نیب فیصلے کیخلاف ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر احتجاج کے بعدآپریشن روکنے کافیصلہ ہوا:ذرائع شمس آباد کے علاقہ میں سالہا سال سے رہائش پذیر 200 افراد کے گھروں کو مسمار کرنے کا منصوبہ ملتوی کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لیموں شہریوں کی پہنچ سے باہر، 400روپے کلو فرو خت

گوجرانوالہ میں رمضان المبارک شروع ہو تے ہی لیموں کی قیمتوں کو پر لگ گئے 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے ۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز کے ساتھ ہی اشیا خور ونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ: چینی باشندوں سمیت مزید 14 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد اسمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کرنے والے چینی گروہ کے مزید 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

گرمی کے ستائے روزہ داروں کا نہروں پررش

سخت دھوپ ،شدت کی گرمی ، دن بھر لو چلنے جیسی صورتحال میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ میں گرمی کے ستائے روزہ داروں اور دیگر شہریوں نے اپر چناب،لوئر چناب،گوجرانوالہ ڈسٹری بیوٹری،لوہیانوالہ نہر،کامونکے ڈسٹری بیوٹری،اٹاوہ مائنر،واہنڈو مائنر،بمبانوالہ ودیگر نہروں ،راجباہوں مزید پڑھیں

بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے سے گوجرانوالہ میں کتنے کروڑ کے کون کونسے منصوبے ادھورے رہ گئے؟ تفصیلات جان لیں

بلدیاتی ادارے تحلیل ہوتے ہی میونسپل کارپوریشن اورضلع کونسل گوجرانوالہ میں 85 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے بھی ختم ہوگئے ، شہر کی چھ مارکیٹوں میں532دکانوں کی 50 سال بعد دوبارہ ہونے والی نیلامی بھی التوا کا شکار ہوگئی ،ضلع مزید پڑھیں

حکمرانوں نے رمضان میں عوام پر پٹرول بم گرا کر عوام کی چیخیں نکلوا دیں:غلام دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں نے رمضان کی آمد پر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی مزید پڑھیں