العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ یکم ستمبر کو مزید پڑھیں

‘نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں’

شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو این آر او کی تلاش ہے لیکن اب کسی کو چھوٹ نہیں مزید پڑھیں

شہباز ضمانتی، نواز شریف کو واپس لانا ان کی ذمہ داری ہے: مشیر داخلہ شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو واپس لانا لیگی صدر شہباز شریف کی ذمہ داری ہے کیونکہ وہ ان کے ضمانتی ہیں۔ مزید پڑھیں

گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، مکمل تفصیلات جان لیں

ملک کے لیے ایک اور خوشخبری خبر آئی ہے کہ ماڑی پٹرولیم کمپنی نے ڈھرکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈھرکی میں یہ ماڑی مزید پڑھیں

میر حاصل خان بزنجو کی نماز جنازہ ادا، والد کے پہلو میں سپرد خاک

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، بزرگ سیاستدان میر حاصل خان بزنجو کی نماز جنازہ ادا، والد کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میر حاصل بزنجو کی نماز جنازہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا قمر الدین مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان کا ایک ہزار سال پرانے گرجا گھر کو دوبارہ مسجد بنانے کا اعلان

ترکی کے صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے استنبول میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو ایک بار پھر یاد دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنی جماعت کے مالی سال 2019-20ء کے حسابات کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کروا دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعہ کو مزید پڑھیں

پاکستانی قوم پرتشدد قوتوں کیخلاف زیادہ متحد اور مستحکم ہو چکی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم زیادہ متحد اور مستحکم ہے۔ دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد اور انہیں خراج عقیدت مزید پڑھیں