گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، گیٹ وے ایکسچینج نیٹ ورک کے پانچ ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سمبڑیال سے گیٹ وے ایکسچینج چلانے والے نیٹ ورک کے 5ملزموں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 42 گیٹ وے اور600سے زائد سم کارڈ برآمد کرلئے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر مزید پڑھیں

ڈی سی گوجرانوالہ کی وزیرآباد میں کھلی کچہری ،شکایات کے انبار

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ڈی سی گوجرانوالہ کی وزیرآباد میں کھلی کچہری ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔ ڈی سی گوجرانوالہ نائلہ باقر نے اسسٹنٹ کمشر آفس کے احاطہ میں کھلی کچہری لگائی۔ قومی و صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بھارت پاکستان کی پر امن پالیسی کو کمزور نہ سمجھے :خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت ملکی سیاست میں جنوبی ایشیا کے امن کو آگ میں نہ دھکیلے ، بھارت کیساتھ کشیدگی میں اپوزیشن جماعتوں سمیت پوری قوم نے متحد ہوکر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے وکلاکی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے ملاقات

ممبرپنجاب بار کونسل ملک امتیازنور ایڈووکیٹ،پی ٹی آئی لائرز ونگ کے رہنما سردار عبد الماجد ایڈووکیٹ،سردار حق نواز چیمہ ایڈووکیٹ اوردیگر وکلا نے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ سے ملاقات کی، وفد نے چیف جسٹس کو قانونی مزید پڑھیں

ابھی نندن سے پہلے کس گرفتار پائلٹ کو واپس بھارت بھیجا گیا تھا؟ مکمل تفصیلات جان لیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم کل بھارتی پائلٹ کو رہا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک موقع ملا کہ ہم مزید پڑھیں

وزیرآباد:ریکوری ٹیموں پر تشدد گیپکو ملازمین کا شدید احتجاج

اے ایس پی سرکل سے ملاقات میں گیپکو اہلکاروں کا شدیداحتجاج ،مقدمات کے اندراج کیلئے درخواستیں دے دیں۔ سٹی کمپلینٹ آفس میں افضل جبار وغیرہ نے اسسٹنٹ لائن مین کرامت علی کو تشدد کا نشانہ بنایا ، بھروکی چیمہ میں مزید پڑھیں

انتظامات مکمل: ابھی نندن کو کچھ دیر بعد انڈین حکام کے حوالے کیا جائیگا

کشیدگی ختم کرنے کیلئے پاکستان نے پہل کر دی، گرفتار پائلٹ کو رہا کرنے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے، ابھی نندن کو کچھ دیر بعد واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کیا جائے گا، بھارتی ایئر اتاثی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پراپرٹی، پروفیشنل ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 291جائیدادیں سیل

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی اور پروفیشنل ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 291جائیدادیں سیل کر دیں جبکہ ان رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر124گاڑیاں مختلف تھانوں میں بندکرکے سینکڑوں غیر نمونہ نمبر پلیٹیں بحق سرکار ضبط کرلیں ۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مزید پڑھیں