پاکستان کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کیمرہ بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران پارلیمانی مزید پڑھیں

بھارتی طیاروں کوگرانے والے اسکواڈرن لیڈرحسن صدیقی قوم کے ہیرو

بدھ کی صبح پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے دوبھارتی طیاروں کو مارگرایا جبکہ ایک پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جہاں اس کارروائی کے ذریعے دشمن کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھادی وہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار شہید

پولیس نے منشیات فروشوں کے سرغنہ 302 کے ملزم، آصف عرف آسو اور اس کے ساتھیوں کی موجودگی کی اطلاع پر وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ پرویا میں آپریشن کیا پولیس سے مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

بھارت کی بزدلانہ حرکت کیخلاف پوری قوم متحد، شہر شہر مظاہرے اور ریلیاں

لاہور،ہنگو ،پشاور(اے پی پی،آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی بزدلانہ حرکت کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے ، بھارت مردہ باد ریلیاں نکالی گئیں اور مودی کے پتلے نذر آتش کرنے کیساتھ ساتھ نعرے بازی کی گئی جبکہ شہریوں نے مزید پڑھیں

گرفتار بھارتی پائلٹ کون ہے اور پاک فوج کی تعریف کیوں کی؟ مکمل تفصیلات جان لیں

راولپنڈی: پاک فضائیہ کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ نے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کارروائی میں ناکام، گوجرانوالہ میں اتائیوں کا راج، زندگیوں سے کھیلنے لگے، تفصیلات جان لیں

ڈرگ انسپکٹروں کے اختیارات واپس لے کر ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب کو تفویض کرنے سے اتائیت کیخلاف مہم رک گئی، سرکاری وپرائیویٹ ہسپتالوں کی انسپکشن اور اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن صرف ہیلتھ کیئر کمیشن کے نمائندے کرنے کے مجاز مزید پڑھیں

سیالکوٹ: لو میرج کے خواب ادھورے رہ گئے، دلہا چھترول کے ڈر سے فرار، تفصیلات سامنے آگئیں

لو میرج کر نے والا لڑکی کے اہلخانہ کی طرف سے گھیراؤ کر نے پر نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر فرار ہو گیا ،لواحقین لڑکی کو گھر لے جانے کیلئے پولیس کی گاڑیوں کے سامنے لیٹ گئے ۔تھانہ سمبڑیال مزید پڑھیں

گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کے منصوبے میں تا خیر پر کمشنر بر ہم، اداروں سے تفصیلات طلب، تفصیلات سامنے آگئیں

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود نے 5.7 ارب روپے کی لاگت سے گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ کو دو رویہ بنانے کے منصوبے پرسست روی کا نوٹس لیتے ہو ئے واپڈا ، سو ئی گیس اور ہائی ویزکے متعلقہ افسر وں مزید پڑھیں