بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں، فوری جواب دیں گے: وزیراعظم

پاکستان نے بھارت کو پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم نے کہا بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں، فوری جواب دیں گے، افغان مسئلے کی طرح مسئلہ کشمیر بھی بات چیت سے حل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ماں اور بچہ کی صحت کے سلسلہ میں سالانہ نیوٹریشن مہم شروع

آبادی کے لحاظ سے گوجرانوالہ کے 15فیصد نومولود بچے غربت کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہیں ، بچوں کی صحت وتندریسی کیلئے گوجرانوالہ میں ماں اور بچہ کی صحت کے سلسلہ میں سالانہ نیوٹریشن مہم کا آغاز کردیا گیا، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے سینکڑوں پاکستانی نوجوان ترکی میں قید، لواحقین حکومتی امدادکے منتظر

سہانے مستقبل کیلئے یورپ جانے والے سینکڑوں پاکستانی نوجوان چار ماہ سے ترکی کے شہرعثمانیہ کی جیل میں قید ہیں جبکہ لواحقین واپسی کیلئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں ۔ترکی کے شہر عثمانیہ میں ابھی بھی تین سے چار سو مزید پڑھیں

سیالکوٹ پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ،3لڑکیوں سمیت 10افراد گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ مر کر تین لڑکیوں سمیت10افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ پکا گڑھا میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے حمزہ، مزید پڑھیں

آن لائن سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر فراڈ کر نیوالی 2 کمپنیوں کے دفاتر سیل 6 ملزم گرفتار ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ڈسکہ میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر فراڈ کرنے والی دو کمپنیوں کے دفاتر سیل کردیئے اور 6ملزموں کو گرفتار کرکے ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

کھیلوں کے میدان کچرے کے ڈھیروں, بھینسوں کے باڑوں میں تبدیل, نوجوان گلی محلوں, سڑکوں پر کھیلنے پر مجبور

گوجرانوالہ میں کھیلوں کے میدان کچرے کے ڈھیروں اور بھینسوں کے باڑوں میں تبدیل ہوچکے ہیں جبکہ نوجوان گلی محلوں ،سڑکوں اور ریلوے لائن سے ملحقہ جگہ پر کھیل کر اپنا شوق پورا کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے قبرستانوں میں خوفناک کیڑے مکوڑوں کی بھرمار، جرائم پیشہ افرادکے گڑھ بن گئے

شہر کے قبرستان خوفناک جھاڑیوں اورجرائم پیشہ افرادکے گڑھ بن گئے ، مرکزی قبرستان میں سانپوں،نیولوں ’بچھوؤں کی بہتات سے مردے دفنانا مشکل ہو گیا ۔ ضلعی انتظامیہ اورمیونسپل حکام کی عدم توجہی کیخلاف شہریوں نے احتجاجی تحریک چلانے کا مزید پڑھیں

تین اقسام کے تیل اور ان کے بے شمار قدرتی فوائد، استعمال کریں اور صحت بہتر بنائیں

2014 میں ہونے والی ایک ریسرج میں انکشاف کیا گیا کہ گریوں کے ذریعے تیار کیے گئے تیل میں متعدد فوائد موجود ہوتے ہیں۔ اسی طرح کے تین اقسام کے تیل کے ذکر مندرجہ ذیل ہے۔ بادام کا تیل بادام مزید پڑھیں