گوجرانوالہ: جوان لڑکی اغواء، جی نیوز کو موصول سی سی ٹی وی فوٹیج ضرور دیکھیں

گوجرانوالہ میں تھانہ صدر کے علاقہ چنداقلعہ کے قریب واقع نجی هاؤسنگ سوسائٹی میں جوان لڑکی کے اغواء کا واقعہ پیش آیا جہاں کچھ عرصہ قبل کرائے کے مکان میں آکر رہائش پزیر ہونے والی لڑکی کو نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

ناقص املی,چورن چٹنی اور کھٹی میٹھی گولیاں بنانے کا دھندہ جاری

پابندی کے باجودخوبصورت پیکنگ والی املی،چورن اور کھٹی میٹھی گولیوں کی فروخت نہ رک سکی، مارکیٹوں،بازاروں اور گلی محلوں میں مذکورہ اشیاسرعام فروخت ہو رہی ہیں جس سے بچے اوربڑے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔شہریوں نے ان مزید پڑھیں

سپرایشیا کی نئی آٹومیٹک واشنگ مشین متعارف، وفاقی وزیر اطلاعات نے افتتاح کیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری نے کہا کہ سپرایشیا کی مصنوعات انٹرنیشنل معیار سے کم نہیں اور سپرایشیا گروپ ملکی معیشت میں بڑا اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سپرایشیا کی مزید پڑھیں

یوم کشمیر پر گوجرانوالہ میں بھی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا

تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سابق صدر رانا نعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطہ میں پائیدار امن کی ضمانت ممکن نہیں ہے ، مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی فوج کے بے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، وزیرآباد:ریلوے کالونی کے کوارٹرز کھنڈرات بننے لگے

ریلوے کالونی کے کوارٹرز انتہائی خستہ حال اور کھنڈارات کے منا ظر پیش کرنے لگے ۔انگریز دور میں تعمیر کیے جانے والے کوارٹرز کی حالت زار کی طرف قیام پاکستان کے بعد کسی حکومت نے توجہ نہ دی ،ریلوے کوارٹر مزید پڑھیں

زہریلے دھوئیں چھوڑنے والے کارخانوں اور بھٹیوں کے ًخلاف گرینڈ آپریشن کی تفصیلات سامنے آگئیں

شہریوں کو موذی امراض کا شکار کرنے اورموت کاسبب بننے والے چھوٹے بڑے صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم دیدیا گیا ، بلدیاتی نمائندوں کو کارروائی سے قبل اعتماد میں لیاجائیگا تاکہ آپریشن کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے وزیر اعلی پنجاب کون ہوگاِ؟ رابطے تیز ہوگئے، تفصیلات جان لیں

تحریک انصاف گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے چار قومی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرز نے پنجاب سطح کے اہم عہدوں کے حصول کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے بعض نے حکومتی کمیٹیوں میں شمولیت پر آمادگی کا اظہار کردیا جبکہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں 10 بیماریوں سے بچاؤ کیلئے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ، طریقہ کار جان لیں

محکمہ صحت نے رواں سال ضلع گوجرانوالہ میں ایک سال تک عمر کے ایک لاکھ70 ہزار بچوں کو 10 مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ کرلیا ، ضلع کی 166 یونین کونسلوں میں چار چار سنٹر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے دوبارہ ڈیرے جما لئے

پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے دوبارہ ڈیرے جما لئے ،لمبی لائنوں سے بچنے اور بروقت پاسپورٹ کے حصول کیلئے شہریوں سے رقم بٹورنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفترکے باہر ایجنٹ شہریوں سے پیسے لے کر انہیں ٹوکن دے مزید پڑھیں