سبز ہلالی پرچم ،جھنڈیوں، بیجز کی خریدوفروخت عروج پر

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)جشن آ زادی کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں ،مارکیٹوں میں سبز ہلالی پرچم ،جھنڈیوں اور بیجز سمیت دیگر اشیا کی خریدو فروخت عروج پر پہنچ گئی ہے جبکہ دکانداروں کی جانب سے ان اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: خوف کی علامت مبینہ سیریل کلر نے کس دن کہاں اور کیسے واردات کی؟ مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: پولیس نے چھ افراد کو قتل کرنے والے مبینہ سیریل کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مبینہ سیریل کلر پیپلزکالونی کا رہنے والا مزید پڑھیں

لبنان دھماکے: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 157 تک پہنچ گئی، مکمل تفصیلات جان لیں

لبنان دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 157 تک پہنچ گئی جبکہ پانچ ہزار افراد زخمی ہیں۔ بیروت میں ملبے میں دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ فرانسیسی صدر نے لبنان پہنچ کر حادثے کی جگہ کا دورہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ ہمارا نقشہ تسلیم کرلے تو مسئلہ حل ہوجائے گا: صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا نہیں کیا جس سے مایوسی ہوئی، اقوام متحدہ ہمارا نقشہ تسلیم کرلے تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

قوم کی امنگوں کی ترجمانی،پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ جاری،مقبوضہ کشمیر بھی شامل، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی حکومت نے قوم کی امنگوں کی درست ترجمانی کرتے ہوئے پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ جاری کر دیا ہے۔ نقشے کی رونمائی وزیراعظم کے زیر صدارت ایک تقریب میں کی گئی۔ اس تاریخی موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم آج یوم استحصال منائیگی

پاکستانی قوم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منائے گی۔ گزشتہ سال پانچ اگست کو نریندر مودی مزید پڑھیں

آیا صوفیہ آبادہوگئی، تحریر: ثناءآغا خان

86برس بعد آیاصوفیہ میں نمازجمعہ اداہوتے ہوئے دیکھنا میرے نزدیک ایک سحرانگیز احساس ہے ،مسلمانوں کے دشمن یادرکھیں وہ اپنے مذموم منصوبوں سے اسلام اوراہل اسلام دونوں کوختم نہیں کرسکتے ۔میں سمجھتی ہو ں فلسطین ،بھارت،شام اوربرما کے اندرمسلمانوں کی مزید پڑھیں