مصر کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے المنیا سے 306قبل مسیح سے تعلق رکھنے والے افراد کی 50حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق مصر سے سلطنت بطلیموس کے دور ( 330-305)قبل مسیح کی 50حنوط شدہ مزید پڑھیں
لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج میاں نواز شریف کے بائیں گردے میں مائنر پتھری کی نشاندہی ہوئی ہے اور اس معاملے پر ڈاکٹرز کی مشاورت جاری ہے جب کہ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف مزید پڑھیں
شہر و گردونواح میں شوگر سے ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ، ملک بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 80 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے 75 فیصد کا تعلق پسماندہ علاقوں سے ہے ،شوگرسے ہلاکتوں مزید پڑھیں
تحریک انصاف گوجرانوالہ کے قومی وصوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈروں نے تنظیمی اور حکومتی کمیٹیوں کیلئے اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ تیز کردیا۔ لاہور میں اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد اسلام آبادمیں ڈیرے لگالئے جہاں وہ مزید پڑھیں
حکومت نے شہر و گردونواح میں مضر صحت کیمیکلز کا استعمال کرنیوالے گھی کے کارخانوں کو بند کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جون 2020 ء سے پہلے تمام بناسپتی گھی بنانے والے کارخانوں کو بند کرنیکی کارروائیاں تیز کر دی گئیں مزید پڑھیں
کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن گوجرانوالہ پروفیسر ناصر محمود اعوان نے کہا ہے کہ امتحان سیکنڈری دہم سالانہ کا آغاز یکم مارچ سے ہو رہا ہے جبکہ نہم کا امتحان 18 مارچ سے ہوگا ۔ مزید پڑھیں
محکمہ ریلوے کے افسر سرکاری ملازمین کو ذاتی ملازم بنا کر گھریلو کام کاج لینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق درجنوں سرکاری ملازمین ریلوے افسروں کی کوٹھیوں میں کام کر کے تنخواہیں حکومتی خزانے سے وصول مزید پڑھیں
چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ شرح خواندگی میں اضافہ اور غریب طلبا کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تعلیمی انحطاط کا شکار سرکاری سکولوں اور کالجوں کی بہتری مزید پڑھیں
سرکاری ڈیوٹی کے بجائے افسروں کے گھروں،کوٹھیوں اوردیگر پرائیویٹ سطح پر کام کرنے والے ملازمین بارے خفیہ سروے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی ،صوبائی حکومتوں نے وزیر اعظم عمران خاں کی ہدایات کے پیش نظر سرکاری اداروں کی کارکردگی اور مزید پڑھیں
ہائوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے شیخ عامر رحمن کو چیئرمین جی ڈی اے کے عہدے پر دوبارہ بحال کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ گزشتہ دنوں ہائیکورٹ نے چھ اضلاع کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے مزید پڑھیں