جی ٹی روڈ پر کوکاکولا فیکٹری کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے باعث موٹر سائیکل پر سوار چار سالہ عمر، اٹھارہ سالہ نوجوان روحان اور راحیل کار کے نیچے آکر کچلے گئے۔ مزید پڑھیں
نوکھر میں واٹر سپلائی کا منصوبہ نا کام ہو گیا۔ عوام کے دیرینہ مطالبہ پر2010 میں واٹر سپلائی کے منصوبہ پر کام شروع ہوا اور کروڑوں روپے کے فنڈزسے ٹینکی تعمیر کی گئی۔مگر واٹر سپلائی کی پائپ لائن بچھانے کا مزید پڑھیں
ڈی سی آفس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو دھمکیاں دینے اور خود کو وزیراعلیٰ کا رشتہ دار ظاہر کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سول لائن میں مقدمہ ڈپٹی کمشنر کے پی اے نواز ورک کی مدعیت میں درج مزید پڑھیں
سنٹرل جیل میں بند غریب اور مستحق ملزموں کی قانونی امدادجاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی زیر صدارت لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں 20 نئے وکلا کی فہرست فائنل کرلی گئی ، وکلا کو مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر پر مبنی مقابلہ مصوری، نمائش، سیمینار اور ریلی 4 فروری بروز سو موار دن 11 بجے آرٹس کونسل آرٹ گیلری میں ہو گی۔ ڈائریکٹر آرٹس مزید پڑھیں
سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے شہر میں متعدد تھا نہ جات کے ایس ایچ او تبدیل کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز میں مزید پڑھیں
تھانہ کوٹ لدھا پولیس نے دو سال قبل سفاکی سے قتل ہونے والے بشارت کے ملزمان اقراء اور فرخ کو پیشہ وارانہ مہارت اور جیو فینسنگ کی مدد سےگرفتار کر کے اُن کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کر لیا۔ مزید پڑھیں
ضلعی پولیس کے کانسٹیبلان کی ہیڈ کانسٹیبلان کے عہدے پر ترقی کیلئے اشرف مارتھ شہیدڈسٹرکٹ پولیس لائن اور جناح سٹیڈیم میں لسٹ اے کے تحریری امتحان میں اٹھارہ سوسے زائد کانسٹیبلان شامل ہوئے جن میں سے 345اہلکاروں نے تحریری امتحان مزید پڑھیں
گوجرانوالہ کامونکی ٹول پلازہ کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی وین میں سوار ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنیوالے چار ملزموں کو گرفتارکرکے وین میں چھپائے گئے ساڑھے 12 کروڑ روپے برآمد کرلئے ۔اسسٹنٹ ڈائڑیکٹر ایف آئی مزید پڑھیں
رکشے کوچاروں طرف سے چادروں سے ڈھانپ دیاگیاتھا۔انجان لوگ ہاتھوں میں چادریں پکڑے ہوئے اپنے ساتھ کھڑے ایک شخص کو تسلیاں بھی دیتے جارہے تھے۔ دردِ زہ میں مبتلا جس کی بیوی اسی رکشے کے اند ر تکلیف سے تڑپ مزید پڑھیں