گوجرانوالہ: سبزی منڈی پولیس کی کارروائی، آسو ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار

تھانہ سبزی منڈی پولیس نے آصف عرف آسو ڈگیت گروہ کے تین ارکان گرفتار کر کے دوران تفتیش ان کے قبضہ سے چھ موٹر سائیکل، ایک لاکھ پچاس ہزارر وپے نقدی،دس موبائل فونز اور تین پسٹل برآمدکرلئے ہیں۔ گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سسرالیوں کا گھر لوٹنے والا داماد گرفتار، اہم واردات کی تفصیلات جان لیں

سی آئی اے پولیس نے ان تھک محنت کے بعد سسرالیوں کا گھر لوٹنے والا داماد گرفتار کر لیا۔ ملزم نے سسرالیوں سے ادھار رقم نہ ملنے پر اپنے سسرالیوں کا گھر لوٹنے کا پروگرام بنایا۔ دوران تفتیش ملزم کے مزید پڑھیں

کامونکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، تفصیلات جان لیں

سٹی کامونکی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد سلمان سکنہ حاکم ٹاؤن ایمن آباداور عرفان ولد منظورسکنہ رسولنگر کامونکی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے2260گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایس ایس پی آپریشنز کی مسجد میں کھلی کچہری، مکمل احوال جان لیں

ایس ایس پی آپریشنز ثاقب سلطان نے کہاکہ پتنگ بازی، آتش بازی،ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ جان لیوا کھیل ہیں۔کسی شخص کو اس امر کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ ان خطرناک کھیلوں سے معصوم جانوں کونقصان پہنچائے۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹیوٹاکے زیراہتمام گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں سیمینار، جاپانی وفد کی شرکت

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا) پنجاب کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی گوجرانوالہ میں سیمینار ہوا جس کی صدارت محمد عاصم انیس صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ نے کی اورنواز احمد باجوہ صدر بی او ایم عمران سلیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے ریلوے لائن کے ساتھ بازار سج گئے

ریلوے کی اراضی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد دوبارہ مبینہ طور پر ریلوے ملازمین کی ملی بھگت سے ریلوے لائن کے ساتھ بازار سج گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوندلانوالہ اورشیرانوالہ باغ پھاٹک کے ارد گرد ریلوے لائن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پرالی کو آگ لگانے کے شبہ میں نوجوان پر ڈنڈے سوٹوں سے حملہ

باہر پڑی ہوئی پرالی کے ڈھیر کو آگ لگانے کے شبہ میں ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح پانچ افراد نے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا نواحی گاؤں ترگڑی کے فراز ،شیراز ،صدیق،عبد الرشید ،ندیم کو شک تھا کہ محمد بوٹا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیراخلاقی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کرنیوالے 2ملزم گرفتار

شہری کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ پر وائرل کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں ملزموں سے لیپ ٹاپ ، میموری کارڈ اور غیر اخلاقی ویڈیو کی مزید پڑھیں