اساتذہ کے تبادلے: ن لیگ کے ممبران اسمبلی منت سماجت، پی ٹی آئی رہنما اثرورسوخ استعمال کرنے میں مصروف

سیاستدانوں نے ضلع بھر میں پانچ ہزار سے زائد مردوخواتین اساتذہ کے من پسندجگہوں پر تبادلے کروانے کیلئے سی ای او ایجوکیشن آفس میں ڈیرے آباد کرلئے ، مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی منت سماجت جبکہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ریلوے سٹیشن، بس اڈوں پر آگ بجھانے والے آلات ناکارہ و خراب

شہر کے ریلوے سٹیشن، لاری اڈوں پر آگ بجھانے والے آلات ناکارہ و خراب ہو نے کی وجہ سے آتشزدگی کے دوران جانی و مالی نقصانات زیادہ ہونے خدشہ ہے ۔شہریوں نے سٹی ریلوے سٹیشن ،جنرل بس سٹینڈز و دیگر مزید پڑھیں

عوام کٹھ پتلی و ناتجربہ کار حکمرانوں سے جلد نجات حاصل کر لیں گے، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ میں غریب عوام کے بجائے مافیا کو ریلیف دیا جس کیخلاف قومی اسمبلی اور عوامی فورم پر بھرپور آواز اٹھائیں گے ،مسلم مزید پڑھیں

جائداد میں حصہ مانگنے پربھائی کا ساتھیوں سے ملکر چار بہنوں پرتشدد

جائیداد میں حصہ مانگنے پربھائی کا ساتھیوں کیساتھ ملکر بہنوں پرتشدد تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کی روبینہ کوثر نے اپنی چار بہنوں کے ساتھ ملکر اپنے بھائی اﷲ دتہ سے جائیداد سے حصہ مانگا تواس نے گھر بلا لیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں افسران کی سرکاری گاڑیاں گھریلو استعمال میں ہونے کا انکشاف

متعدد افسروں کی سرکاری گاڑیاں گھریلو استعمال میں ہونے کا انکشاف ہوا،پٹرول اور ڈیزل کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے اڑا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ،ریجن بھر میں 200سے زائد افسروں کے پاس سرکاری گاڑیاں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عازمین عمرہ سے بھری بس الٹ گئی، ایک ہلاک متعدد زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق چنداقلعہ کے قریب جڑانوالہ سے سیالکوٹ ائیر پورٹ جانے والی عازمین عمرہ کی تیز رفتار بس فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں بیس سے زائد افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نے ڈومیسائل کا اجرا 2دن میں یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقرکا ای خدمت مرکز شاہین آباد اور ڈومیسائل برانچ ڈی سی آفس کا تفصیلی دورہ،ڈومیسائل کا اجرا 2دن میں یقینی بنانے کی ہدایت ،سائلین کی آسانی اور سہولت کے لیے سرکاری سرپرستی میں دی جانے والی خدمات مزید پڑھیں