مدد کرنے کی سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر عمل کرکے کونسی خطرناک بیماری سے بچا جا سکتا ہے؟ جان لیں

اپنے پیاروں کو تحائف دینا اور ضرورت مندوں کی مالی امداد کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حصہ ہے اور اب طبی سائنس نے اسے صحت کے لیے بھی فائدہ مند قرار دے دیا۔ یہ بات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ووٹرز رجسٹریشن بڑھانے کیلئے کالجز و یونیورسٹی طالبات کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ

گوجرانوالہ ڈویژن میں 25فیصد خواتین ووٹرز نہ بن سکیں ،خواتین کی رجسٹریشن بڑھانے کیلئے کالجز و یونیورسٹیوں کی طالبات کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ کرلیا ، الیکشن کمیشن، نادرا، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے افسر متحد ہوکر طالبات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کی کمیٹیوں کیلئے کسی کو انچارج نہیں بنایا اختیار وزیر اعلیٰ کے پاس ہے :گورنر

گورنر پنجاب چو دھری سرور نے ضلع گوجرانوالہ میں سرکاری محکمہ جات کی کمیٹیوں کے معاملہ پر کہا کہ حکومتی کمیٹیوں کیلئے کسی بھی شخص کو انچارج نہیں بنایا اور نہ ہی میرے دائر ہ اختیار میں ہے ، کمیٹیوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی ٹی آ ئی رہنما محکموں میں کمیٹیوں کی تشکیل نو پر متفق، گورنر پنجاب نے ٹکٹ ہولڈرز کی حما یت کا اعلان کردیا

ضلع گوجرانوالہ میں 30 سرکاری محکمہ جات کی کمیٹیوں کی تشکیل نو کے معاملہ پر پی ٹی آئی کے 6قومی اسمبلی کے حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرز متحد ہوگئے جبکہ گورنر پنجاب نے بھی ٹکٹ ہولڈرز کی حما یت کا اعلان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ پر 3سال قید، 5لا کھ جرمانے کا فیصلہ

ڈویژن بھر کے طبی مراکز، سرکاری ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی پر تین سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کے عملے پر تشدد کرنیوالوں کو عمر قید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نا درا حکام کی غفلت ، شناختی کارڈز نہ بننے سے بزرگ شہری مالی امداد سے محروم

نادرا کی مجرمانہ غفلت ’لاپروا ئی ’سیکڑوں بزرگ شہریوں کے شناختی کارڈز نہ بننے کی وجہ سے گھروں میں فاقے شروع ہوگئے ، شناختی کارڈ کی عدم فراہمی کے باعث بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بیت المال سوشل ویلفیئر سے مالی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایک ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز رک گئے، کینسر ہسپتال کی اپ گریڈیشن التوا کا شکار

حکومت کی تبدیلی کے بعد بیوروکریسی کے منصوبے اور ترجیحات بھی بد ل گئیں، 70کروڑ کے فنڈز مختص کرنے کے باوجود نارووال میں کینسر ہسپتال کے قیام کامنصوبہ موخر کردیا جبکہ2ارب سے گوجرانوالہ میں کینسر کے علاج کے سرکاری( جینم)ہسپتال مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فیکٹریوں کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت، شہریوں کی زندگی کو خطرات لاحق

گکھڑ اور گردونواح کے دیہات میں کیمیکل ملے گٹروں کے گندے پانی سے فصلوں کی کاشت جاری ہے ،زہریلے پانی سے پیدا ہونے والی سبزیوں کے استعمال سے لوگ معدے اور جگر کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ ، شہریوں پر موت کے سائے

شہر اور گردونواح میں جا بجا قائم منی غیر قانونی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ سٹیشن شہریوں کے سر پر موت کے فرشتے بن کر منڈلانے لگے ،انتظامیہ کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دینے لگی۔ شہر اور گردونواح مزید پڑھیں